تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیورا" کے متعقلہ نتائج

بیورا

حال احوال، سرگزشت، خیر خبر، پتہ نشان

بیورا کَرنا

بیان کرنا، اطلاع دینا، خبر پہنچانا

بیورا وار

مفصل، تفصیلی، واضح

بیورا دینا

بیان کرنا، اطلاع دینا، خبر پہنچانا

سُر بِیورا مِلانا

(موسیقی) سُر قائم کرنا ، کسی کام میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے اُس کی اُون٘چ نیچ سمجھ لینا

سُر بِیورَہ

(موسیقی) ایسے سُر جو اپنی راگ و راگنی وغیرہ میں بلحاظِ مناسبت و عُمدگی کے اچھّے معلوم ہوتے ہیں - اگر ہر راگ اپنی راگنی کے مقررہ قاعدہ پر گایا جائے تو اُن کا اصلی رن٘گ و رُوپ قائم رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بیورا کے معانیدیکھیے

بیورا

byoraaब्योरा

اصل: ہندی

بیورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حال احوال، سرگزشت، خیر خبر، پتہ نشان
  • اختلاف، فرق، تفاوت، روزنامچہ

English meaning of byoraa

Noun, Masculine

ब्योरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कच्चा-चिट्ठा, विवरण
  • किसी घटना के अंतर्गत एक एक बात का उल्लेख या कथन, विवरण से युक्त कथन या वर्णन, विस्तृत वत्तान्त, किसी विषय के अंग-प्रत्यंग से संबंध रखनेवाली भीतर की सारी बातें, किसी बात को पूरा करनेवाला एक एक खंड

بیورا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words