تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بورا" کے متعقلہ نتائج

بورا

سیم باقلا لوبیا قسم کی ایک پھلی Dolichos Catyang

بُورَہ

بورا، ایک مخصوص نمک یا سہاگہ جسے سنار زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا استعمال ہونے والا نمک

بُورَۂ اَرْمَنی

’ بورہ ‘ کی ایک قسم ، ایک قسم کا معدنی نمک جو سفید جالی دار اور شفاف ہوتا ہے۔

جَھڑ بورا

رک : جھربیری.

چھان بُورا

اناج کو چھاننے کے بعد جو جزو بچ رہے ، بھوسی ، چوکر.

ناک کا بورا

رک : ناک کا تنکا جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بورا کے معانیدیکھیے

بورا

boraaबोरा

اصل: سنسکرت, ہندی

وزن : 22

بورا کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • سیم باقلا لوبیا قسم کی ایک پھلی Dolichos Catyang
  • بہرا ، گراں گوش ، اونچا سننے والا۔
  • ٹاٹ یا موٹے کپڑے کا بڑا تھیلا ؛ لاط : Borassus .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of boraa

Noun, Masculine

  • gunny or jute bag, sack, a kind of asparagus bean

बोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जूट, पटसन या प्लास्टिक की बना हुआ एक बड़ा थैला (बैग)
  • वह फूल, फल आदि जो देवता के प्रसाद स्वरूप भक्तों आदि को मिलता है
  • एक प्रकार की साफ़ की हुई बढ़िया चीनी
  • कच्ची चीनी जो भूरे रंग की होती है, शक्कर
  • लोबिया किस्म की एक फली
  • बहरा, ऊंचा सुनने वाला

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words