تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہ چَہ" کے متعقلہ نتائج

چَہ چَہ

اظہار افسوس کے لیے من٘ھ سے نکالی جانے والی آواز.

چَہ چَہ کَرْنا

چہ چہ کی آواز نکالنا ؛ چہچہانا .

چَہ

جل ہودہ چوبچہ .

چَہ مَوج

ایسی شعاع جو لا شعاع سے چھوتی ہوتی ہے، اس میں مختلیف اشیا سے گزر جانے کی قوت لا شعاعوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے .

سِپَر چَہ

(حیاتیات) تہ ، پرت وغیرہ (پودوں ، کیڑے مکوڑوں اور پرندوں میں)

چَہ بَچَہ

کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ، جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے، کنویں کے مشابہ چھوٹا گڑھا، چھوٹا حوض

چَہ بَچَا

چھوٹا حوض جس میں نیل پکاتے ہیں .

ماما چَہ

دائی، جنائی، قابلہ، پازاج

دَرِیا چَہ

چھوٹا دریا جس کے چاروں طرف خشکی ہو، تالاب

شِہاب چَہ

(ہیئت) شہاب کا ٹکڑا جو راکھ ہونے سے پہلے زمین تک پہنچ جاتا ہے اور دھماکے کے ساتھ پھٹ جاتا ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

وَرِیدْ چَہ

چھوٹی رگ ، رگ کوچک ۔

قَعْرِ چَہ

كنویں كی تہ یا گہرائی

ہَر چَہ گُزَشْت گُزَشْت

جو ہو گیا سو ہو گیا ۔

مُفْت را، چَہ گُفت

(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔

نَقْل را چَہ عَقْل

نقل کرنے کے لیے زیادہ عقل کی ضرورت نہیں

دَر اِیں چَہ شَک

ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) تھوڑی سی چیز پر قناعت کرو ، زیادہ کی ہوس نہ کرو ؛ وہ کام اپنے ذمے لو جو آسانی سے کر سکو

عَجَب چَہ می کُنَم میں ہونا

سوچ میں یا تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑنا

ہَر چَہ مَرضِیٔ اُوسْت ہَمَہ نیکُوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ اس کی (اللہ کی) مرضی وہی ٹھیک ہے ۔

ہَر چَہ اَز غَیب مِی رَسَد نیکُوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو قدرت کی طرف سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے

ہَر چَہ اَز دوست می رَسَد نیکُوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ بھی دوست سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے

عَجَب چَہ مِی کُنَم میں پَڑْنا

سوچ میں یا تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑنا

ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)

ہَر چَہ زُود آیَد دیر نَپایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جلد آتی ہے وہ دیر تک نہیں ٹھہرتی ؛ جو کام جلدی میں کیا جائے وہ دیرپا نہیں ہوتا

ہَر آں چَہ خُواستَم زَخُدا مَیَسَّرَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) میں نے جو کچھ خدا سے چاہا وہ مجھے مل گیا

ہَر چَہ بَقامَت کِہتَر بَقِیمَتِ بہتَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جسامت میں کم ہوتی ہے قدر و قیمت میں زیادہ ہوتی ہے ، چھوٹی چیز بھی قیمتی ہوتی ہے

ہَر چَہ اَز دِل خیزَد بَر دِل ریزَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ دل سے اٹھتا ہے دل پر ٹپکتا ہے ؛ جو بات دل سے نکلتی ہے دل پر اثر کرتی ہے

ہَر چَہ دَر دیگ اَسْت دَر کَفچَہ می آیَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ دیگ میں ہے وہ کفچے یا چمچے میں آئے گا ؛ جو اصلیت ہوتی ہے ظاہر ہوکر رہتی ہے ؛ جو دل میں ہے وہی زبان سے بھی ظاہر ہوتا ہے

ہَر چَہ اَز دِل دُور اَز دِیدَہ دُور

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہ چَہ کے معانیدیکھیے

چَہ چَہ

cha-chaचा-चा

چَہ چَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اظہار افسوس کے لیے من٘ھ سے نکالی جانے والی آواز.
  • پرندوں خصوصاً بلبل کے چہچہانے کی آواز ، چہچہنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہ چَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہ چَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone