تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاء" کے متعقلہ نتائج

چاء

چا ، چائے.

چاء پُوچی

رک : چائے پوش.

چاء بَنانا

گرم پانی میں چائے کی پتّی کو جوش دے کر پینے کے لیے تیار کرنا، چائے پکانا ، چائے دم کرنا؛ قب : چائے بنانا.

چاء بَنْوانا

چاء بنانا ، (رک) کا تعدیہ ، قب : چائے بنوانا.

چاء دان

رک : چائے دانی.

چاء دانی

چائے دان ، چائے دم کرنے یا بنی ہوئی چائے رکھنےکا برتن.

چاء پانی کَرنا

رک : چائے پانی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاء کے معانیدیکھیے

چاء

chaa.चा

چاء کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چا ، چائے.

چاء سے متعلق دلچسپ معلومات

چاء دیکھئے، ’’چا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاء)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone