تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھ" کے متعقلہ نتائج

چھ

اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے

چَھ

۱. پان٘چ اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) ۶ ، جو گنتی میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے آتا ہے.

چھوڑ

بجاے، سواے، علاوہ.

چھے

چھے

چُھپے

چھپا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، نیز ’پ‘ مشدد بھی مستعمل

چھا

چھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چھی

چھین٘کنے کی آواز، چھیکنے کی نقل.

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

چھالِیَہ

چُھپنا

چَھو

لگن ، اشتیاق،دید،طلب،خواہش.

چُھپْتا

چھپ کر، پوشیدہ طورپر (عموماً محرفہ شکل چھپتے) تراکیب میں مستعمل

چھایا

سایہ، چھاؤں

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چَھ پَہَر

ہمہ وقت، تمام وقت، پورے دن

چَھ پَہَل

چھ کونے والا، شش پہلو

چھَٹے

(بادلوں کا) صاف، ستھرا، چھے، ہندسوں میں ۶

چھائی

رک : جھائی.

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھابَہ

رک : چھابا

چُھپائی

چُھپانے یا مخفی کرنے کا عمل

چَھلَّہ

رک : چھلّا (۱) زیور.

چھوٹُو

ایک خطاب، چھوٹے بچوں یا لڑکوں کو پکارنے کے لیے مستعمل لفظ، عرفی نام

چَھ ہَزاری

شاہی عہد کا ایک منصب ، شش ہزاری.

چَھتَّہ

چَھتّا

چَھجَّہ

چھجّا، بالکونی، چھت روشندان یا کھڑکی سے آگے بڑھا ہوا حصہ جوبارش اوردھوپ کی روک کے لیے بنایا جاتا ہے

چھوکْرَہ

رک : چھوکرا.

چھوہْرا

چھورا، چھوکرا، (امث) چھوری، چھوکری

چَھرَّہ

چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں، سن٘گ ریزے

چَھپَّہ

ایک صنف سخن یعنی چھ مصرعوں کا بند جو مختلف انداز میں لکھا جاتا ہے، کل مصرعے مقفیٰ یا ہر مصرعہ کا قافیہ الگ یا دو مصرعے باہم مقفیٰ اور ردیف بھی استعمال کر لیتے ہیں

چِھلَّہ

چِلَّہ، چالیس دن کا زمانہ، چالیس دن کا عرصہ، چالیس دن کا نہان، چالیس دن کا وظیفہ یا عمل

چِھٹَّہ

چھٹّا، چھین٘ٹا

چھوڑا

چھینہَر

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چھاہَن

بیل گاڑی کی سطح جو پھڑ پر بان٘س کی کھپچیاں جَڑ کر بنا دی جاتی ہے ، پھاری ، سائی ، مان٘چھیا .

چھوڑَیّا

رک : چھڑیا.

چھینکْنا

ناک سے چھیں کی آواز نکلنا، چھینک آنا، چھینکنے کا عمل، وہ آواز جو ناک سے سوزش ہونے کی وجہ سے نکلتی ہے

چھاندُو

ہوشیار ، تجربے کار اور پکّا ٹھگ جو اپنا بھید نہ دے.

چَھبَچَّہ

چشمہ ، چوبچہ .

چھینکْنا

روکنا، مسدود کرنا، گھراؤ کرنا.

چھانٹْنا

متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .

چھانگْنا

تراشنا، کاٹنا، درختوں کی شاخیں کاٹنا، کسی چیز کا ایک حصہ کاٹ ڈالنا

چھانڈْنا

قے کرنا، استفراغ ہونا، اْگلنا، (من٘ھ سے باہر) ڈالنا، الٹی کرنا

چھانپْنا

ڈسنا

چھوڑنا

ترک کرنا، تیاگنا

چھینچْنا

پانی دینا، ریزہ ریزہ کرنا، قیمہ کرنا، ٹکڑے کرنا، سینچنا

چھا رَہْنا

پوری طرح ڈھان٘پ لینا ، پھیل جانا ؛ بھر دینا ؛ ہجوم ہونا ، ہجوم کرنا .

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

چھاندْکا

پنّا ، اندازہ ، جوتی کے اوپر کے حصّے کی تراش کا سان٘چہ.

چھاندْنا

جانوروں کے پچھلے پیر کو سٹا کر اس لیے باندھنا کہ وہ بھاگ نہ سکیں

چھونکْنا

بگھارنا، گھی داغ کرنا

چھاچْھیَہ

سونے کو چان٘دی سے الگ کرنے کا طریقہ کہ دونوں کے مرکب کو تین مرتبہ تان٘بے کے ساتھ ملا کر اور تین مرتبہ گن٘دھک کے ساتھ ملا کر گلاتے ہیں .

چِھینٹے

چھین٘ٹا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل۔

چھوڑاؤ

چھینہَڑ

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چِھینٹا

پانی عرق یا کوئی سیال چیز جو چلو بھر کر یا گلاب پاش وغیرہ سے کسی پر پھینکی یا چھڑکی جائے، چھینٹ

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھ کے معانیدیکھیے

چھ

chheछे

اصل: سنسکرت

وزن : 2

چھ کے اردو معانی

 

  • اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے

شعر

English meaning of chhe

 

  • six

چھ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words