تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہَت" کے متعقلہ نتائج

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

دشت الفت

وعدۂ الفت

محبت کا وعدہ، پیار کا عہد، محبت کی قسم، محبت کا قول و قرار، پیار میں زبان دینا، عشق کا وعدہ

شَجَرِ اُلْفَت اُگْنا

دل میں کسی کے ساتھ محبت پیدا ہونا، عشق ہونا

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

پَتَّھر میں تُخْم اُلْفَت ہونا

سن٘گ دل سے محبت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہَت کے معانیدیکھیے

چاہَت

chaahatचाहत

اصل: ہندی

وزن : 22

مادہ: چَاہ

دیکھیے: چَاہ

چاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

شعر

English meaning of chaahat

Noun, Feminine, Singular

  • love, fondness, affection, desire
  • wish, will, longing, craving, inclination
  • want, need, requirement
  • appetite, relish, zest, gusto

चाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चाह, इच्छा, अभिलाषा, आसक्ति, आकांक्षा
  • किसी को पाने की इच्छा, प्रेम, इश्क़, अनुराग, प्रीति, आसक्ति, लगाव
  • आवश्यकता, माँग, ज़रूरत
  • उतसाह, चाव, अभीरुची

چاہَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone