تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَباہَت" کے متعقلہ نتائج

شَباہَت

شکل و صورت کی مماثلت، مشابہت، شُبہہ، صورت، شکل، روپ، مثل، عکس

شَباہَت دینا

مماثل قرار دینا، تشبیہ دینا

شَباہَت مِلْنا

صورت میں مشابہت ہونا، شکل و صورت میں ملتا جُلتا ہونا

شَکْل و شَباہَت

صورت، وضع قطع؛ رنگ ڈھنگ، نقشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَباہَت کے معانیدیکھیے

شَباہَت

shabaahatशबाहत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَبِهَ

شَباہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکل و صورت کی مماثلت، مشابہت، شُبہہ، صورت، شکل، روپ، مثل، عکس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shabaahat

Noun, Feminine

  • resemblance, likeness, similarity, similitude

शबाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आकृति, शक्ल, सदृशता, समता, यकसानियत, एकरूपता, हमशक्ली, शक्ल मिलना, मिलता जुलता रूप रंग, समानता, सूरत

شَباہَت کے مترادفات

شَباہَت کے مرکب الفاظ

شَباہَت سے متعلق دلچسپ معلومات

شباہت اول مفتوح، اردو میں فقرہ ’’شکل و شباہت‘‘ مستعمل ہے اور دونوں الفاظ کم و بیش ہم معنی سمجھے جاتے ہیں۔ مصحفی ؎ آنے سے خط کے رنگ ہی کچھ اور ہو گیا وہ شکل اس کی اور وہ شباہت کہاں رہی فارسی والوں نے یہ لفظ عربی کے طرز پر بنایا اور’’مشابہت، مانندگی‘‘ اس کے معنی قرار دیے۔ اردو میں بھی یہ معنی مراد لئے گئے، لیکن شاذ۔ کسی بنا پر(شاید ’’شبیہ‘‘ سے اشتقاق کے دھوکے میں) اردو میں’’شکل، صورت‘‘ کے معنی اس لفظ میں پیدا ہوگئے اور اب یہی معنی متداول ہیں۔ اردو کی حد تک یہ لفظ اور یہ معنی بالکل صحیح ہیں۔ البتہ یہ نہ گمان کرنا چاہئے کہ یہ لفظ عربی ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ سے یہی غلطی ہوگئی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَباہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَباہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words