تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاک دامن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاک دامن کے معانیدیکھیے
چاک دامن کے اردو معانی
صفت، مذکر
- پھٹا ہوا دامن جو محبت کے جوش میں پھاڑا جاتا ہے
شعر
نہیں چاک دامن کوئی مجھ سا گویاؔ
نہ بخیہ کی خواہش نہ فکر رفو ہے
چاک دامن ہے چاک رہنے دے
کیا کرے گا اسے رفو کر کے
چاک دامن سے مرے مجھ کو برا مت سمجھو
کوئی یوسف سا پیمبر بھی تو ہو سکتا ہے
English meaning of chaak-daaman
Adjective, Masculine
- one with torn hem of shirt
चाक-दामन के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- दामन की फटन जो प्रेम के जोश में फाड़ा जाता है, प्यार में पागल होना, ओढ़नी का फटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاک دامن)
چاک دامن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔