تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

دامَن بَنْدی

شادی، بیاہ (کرنا، ہونا کے ساتھ)

دَہَن بَنْدی

کسی کو لکچر دینے کی ممانعت کر دینا

آپ کی عمر کا دامن قیامت کے دامن سے بند ہے

عمر دراز ہو

آنْدھی حَضرَت بی بی کے دامَن میں باندھی

جب زور کی آن٘دھی آتی ہے تو اس اعتقاد سے تھم جائے گی عورتیں اور بچے چلا چلا کر کہتے ہیں آندھی حضرت بی بی کے دامن میں بان٘دھی

دَہَن بَنْد

نقاب ، چھینکا من٘ھ پر باندھنے کا

بَنْدَۂ بے دام و دِرَم

رک : بندۂ بے دام۔

دُشْمَن بَنْد

مخالف کو شکست دینے والا ، دشمن کو قابو میں کرنے والا .

دَہاں بَنْد

چوپایوں کے منھ پر لگانے کی جالی، چھینکا

دُھن کا بَن٘دَہ

سرشار.مست ، اپنی لگن میں .

دُشْمَن کو بَنْد کَرْنا

دشمن کو قابومیں کرنا .

بَنْدَۂ بے دام

مفت کا غلام ، وہ شخص جو کسی کی خدمت رضاکارانہ طور سے کرے ، بے حد مطیع و فرماں بردار۔

دانَہ بَدْلی

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

دِل کی دَھْڑکَن بَنْنا

پسند خاطر ہونا ، بہت پسند آ جانا ، مرغوب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن بَنْدی کے معانیدیکھیے

دامَن بَنْدی

daaman-bandii•दामन-बंदी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دامَن بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دامادی ؛ رشتۂ ازدواج ، شادی ، بیاہ
  • شادی، بیاہ (کرنا، ہونا کے ساتھ)

Urdu meaning of daaman-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • daamaadii ; rishta-e-izadvaaj, shaadii, byaah
  • shaadii, byaah (karnaa, honaa ke saath

English meaning of daaman-bandii

Noun, Feminine

  • matrimony; marriage bond, wedlock, nuptials.
  • to marry, wed

दामन-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शादी, ब्याह (करना, होना के साथ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone