تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چال چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چال چَلْنا

وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا

دوہْری چال چَلْنا

دِکھاوا کُچھ اور عمل کُچھ ، طاۃر کُچھ باطن کُچھ ، ایسی بات کرنا جو بظاہر اچھّی نظر آئے مگر اس میں کوئی دوسرا مقصد بھی پوشیدہ ہو

ڈَبَل چال چَلْنا

دو عملی سے کام لینا ، مُنافقانہ برتاؤ کرنا ، چالاکی برتنا ، دھوکا دینا.

جُوں کی چال چَلْنا

نہایت آہستہ آہستہ چلنا، رینٗگتے ہوئے جانا

چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا

نہایت آہستگی اور خاموشی سے چلنا

قَیامَت کی چال چَلْنا

غیر معمولی حرکت کرنا ، نہایت پریشان کن اقدام کرنا.

سِیدھی چَال چَلْنا

سلامت روی اخیتار کرنا ، درست اور میانہ روی سے کام لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چال چَلْنا کے معانیدیکھیے

چال چَلْنا

chaal chalnaaचाल चलना

محاورہ

چال چَلْنا کے اردو معانی

  • وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا
  • تدبیر کارگر ہونا، مطلب حاصل ہوجانا
  • جل دینا، دھوکا دینا
  • فریب کرنا، مطلب برآری کے لیے کوئی ترکیب یا نئی راہ نکالنا
  • تدبیر نکالنا (طریقہ علاج وغیرہ کی)
  • چوسر یا شطرنج میں اپنی باری پر گوٹ یا مہرہ ایک خانے سے دوسرے خانے میں رکھنا یا تاش میں پتا حریف کے پتے کے مقابلے میں ڈالنا
  • برتاؤ کرنا
  • پیش آنا
  • طریقہ اختیار کرنا

English meaning of chaal chalnaa

  • deceive, play a trick, adopt another's manners or style, (in a board game) move

चाल चलना के हिंदी अर्थ

  • ढंग या शैली अपनाना
  • उपाय काम आना, उद्देश्य प्राप्त हो जाना
  • जुल देना, धोखा देना
  • धोखा करना, काम निकालने के लिए कोई उपाय करना या नया रास्ता निकालना
  • उपाय निकालना (उपचार विधि आदि का)
  • चौसर या शतरंज में अपनी बारी पर गोट या मोहरा एक ख़ाने से दूसरे ख़ाने में रखना या ताश में पत्ता विरोधि के पत्ते के मुक़ाबले में डालना
  • ढंग अपनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چال چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چال چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words