تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالِیسا" کے متعقلہ نتائج

چالِیسا

چالیس دن کا عرصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چالِیسا کے معانیدیکھیے

چالِیسا

chaaliisaaचालीसा

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: عوامی

چالِیسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چالیس دن کا عرصہ
  • چالیس برس کی عمر کا آدمی
  • وہ شخص جس نے چالیس پہلوانوں کو پچھاڑا ہو، چالیس آدمیوں سے مقابلہ کرنے یا چالیس آدمیوں کو مار ڈالنے والا بہادر
  • چالیس شعروں کی نظم یا کتاب
  • ایک مشہور چورن کا نام جس میں چالیس چیزیں پڑتی ہیں
  • کسی عہد یا صدی کا چالیسواں سال
  • قرنطینہ
  • نظر کا دھندلا پن جو عموماً چالیس سال کی عمر ہونے پر پیدا ہو جاتا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ اڑتالیس یا پچاس برس کی عمر کو پہنچنے پر دور ہو جاتا ہے

English meaning of chaaliisaa

Noun, Masculine

  • period of forty days
  • fortieth year of an era or of the century
  • forty-year-old person
  • winner or champion who has trounced forty persons in various bouts
  • an aggregate of forty
  • a quarantine
  • a hero or winner of forty fights
  • the great famine (in India) of 1783 (Sambat 1840)
  • a dimness of sight which is supposed to come on at forty years of age (and often to be removed on approaching the forty-eighth or fiftieth year)

चालीसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत व्यक्ति का चालीस दिन बाद होने वाला धार्मिक अनुष्ठान,चालीस दिन की अवधि
  • चालीस बरस की उम्र का व्यक्ति
  • किसी युग या सदी का चालीसवां वर्ष
  • चालीस पदों का संकलन या समूह, जैसे-हनुमान चालीसा,चालीस शे'रों की नज़्म या किताब
  • एक मशहूर चूर्ण का नाम जिस में चालीस चीज़ें पड़ती हैं,चालीस वस्तुओं का समूह
  • वो व्यक्ति जिसने चालीस पहलवानों को पछाड़ा हो, चालीस आदमीयों से मुक़ाबला करने या चालीस आदमीयों को मार डालने वाला बहादुर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالِیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالِیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words