تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چام کے دام چَلانا" کے متعقلہ نتائج

چام کے دام چَلانا

نہایت رعب داب اور حکومت سے کام لینا، جوتے کے زور سے یا جبراً کام لینا

چام کے دام چَلاتا ہے

بڑا جز رس ہے یا بزور کام لیتا ہے یا ادنیٰ نکمّی چیز کے دام کر لیتا ہے.

چام کے دام چَلْنا

چام کے دام چلانا کا لازم

چام کے دام

چمڑے کا سکّہ (جو ہمایوں کے زمانے میں نظام سقے نے اس وقت چلایا تھا جب اسے بادشاہ نے خیر خواہی کے صلے میں اس کی خواہش پر ڈھائی دن کی حکومت دیدی تھی)

اردو، انگلش اور ہندی میں چام کے دام چَلانا کے معانیدیکھیے

چام کے دام چَلانا

chaam ke daam chalaanaaचाम के दाम चलाना

محاورہ

چام کے دام چَلانا کے اردو معانی

  • نہایت رعب داب اور حکومت سے کام لینا، جوتے کے زور سے یا جبراً کام لینا
  • عارضی اختیار کو طول دینا، اپنے چھوٹے سے اختیارات کو دور تک پھیلانا
  • چمڑے کا سکہ جاری کرنا

English meaning of chaam ke daam chalaanaa

  • introduce a leather currency
  • stretch a temporary authority to the utmost

चाम के दाम चलाना के हिंदी अर्थ

  • चमरे का सिक्का जारी करना
  • आरिज़ी इख़तियार को तूल देना, अपने छोटे से इख़तियारत को दूर तक फैलाना
  • निहायत रोब दाब और हुकूमत से काम लेना , जूते के ज़ोर से या जबरन काम लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چام کے دام چَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چام کے دام چَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone