تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چام کے دام چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چام کے دام چَلْنا

چام کے دام چلانا کا لازم

چام کے دام چَلاتا ہے

بڑا جز رس ہے یا بزور کام لیتا ہے یا ادنیٰ نکمّی چیز کے دام کر لیتا ہے.

چام کے دام چَلانا

نہایت رعب داب اور حکومت سے کام لینا، جوتے کے زور سے یا جبراً کام لینا

چام کے دام

چمڑے کا سکّہ (جو ہمایوں کے زمانے میں نظام سقے نے اس وقت چلایا تھا جب اسے بادشاہ نے خیر خواہی کے صلے میں اس کی خواہش پر ڈھائی دن کی حکومت دیدی تھی)

اردو، انگلش اور ہندی میں چام کے دام چَلْنا کے معانیدیکھیے

چام کے دام چَلْنا

chaam ke daam chalnaaचाम के दाम चलना

محاورہ

چام کے دام چَلْنا کے اردو معانی

  • چام کے دام چلانا کا لازم
  • جسم کی ظاہری حالت یا خوبصورتی کا قایم رہنا

चाम के दाम चलना के हिंदी अर्थ

  • चाम के दाम चलाना का अकर्मक
  • शरीर की स्पष्ट स्थिति या सुमदरता का स्थापित रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چام کے دام چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چام کے دام چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words