تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانچْری" کے متعقلہ نتائج

چانچْری

(کاشتکاری) گیہوں، جوار اور چاول کا وہ دانہ یا دانے جن پر بال کا غلاف یعنی چھلکا لگا ہوا ہو، گنٹھا

اردو، انگلش اور ہندی میں چانچْری کے معانیدیکھیے

چانچْری

chaa.nchrii चाँचरी

وزن : 212

موضوعات: شکار کاشتکاری

چانچْری کے اردو معانی

  • کھیتوں کی پیمائش کی اکائی کی علامت جو کسی مرکزی جگہ پر لگائی جائے
  • (کاشتکاری) گیہوں، جوار اور چاول کا وہ دانہ یا دانے جن پر بال کا غلاف یعنی چھلکا لگا ہوا ہو، گنٹھا
  • گھٹیا قسم کا اناج جیسے مون٘گ یا جوار
  • (کاشتکاری) اناج جو گاہنے کے بعد بھی خوشہ یا بال میں رہ جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانچْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانچْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words