تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندا" کے متعقلہ نتائج

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چانْدایَن

رک : چاند راین .

چاندَہ لَگانا

زاویے کے درجے معلوم کرنے کے لیے چان٘دے کا استعمال کرنا ۔

چاندَہ قایَم کَرنا

(کاشت کاری) رک : چان٘دہ لگانا معنی نمبر ۲ ۔

چاندَہ بَنْدی

(مساحت) زمینی پیمائش کی اکائی کی نشانی کے ذریعے حدود بندی ۔

چاند ہونا

چان٘د رات کو چان٘د کا نظر آ جانا .

چِکْنا چاندا

خوبصورت .

نِصْف چانْدَہ

(اقلیدس) زاویہ ناپنے کا آلہ ، نیم دور ، نصف دائرہ ، ڈی

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندا کے معانیدیکھیے

چاندا

chaa.ndaa चाँदा

اصل: ہندی

وزن : 22

چاندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے
  • گول نشان، کھپرا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chaa.ndaa

Noun, Masculine

  • common theodolite station of revenue survey (forming the ends of the main lines from which the village boundaries are laid down)

चाँदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हदों की वो निशानी जिस से गांव की हदूद मुक़र्रर हूँ, पैमाइश का वो ख़ास मुक़ाम जिस के फ़ासले के ज़रीये से हदूद बंदी होती है
  • गोल निशान, खपरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words