تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاندا" کے متعقلہ نتائج

چھاندا

حصہ ، بخرا ، فقیر کا حصہ یا بھوجن.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاندا کے معانیدیکھیے

چھاندا

chhaa.ndaa छाँदा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چھاندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپر یا چھان٘و یا کپڑے کا سائبان جو دھوپ بارش وغیرہ سے بچاؤ کے لئے ٹھگ عارضی طور پر لگا لے ؛ کپڑا.
  • ایک رسم جس میں چھلبدار قوالوں کا ٹولہ احمد کبیر کی گائے ماننے والوں کے یہاں جا کر آگ روشن کرتا تھا اور گا گا کر انگاروں پر لوٹتا تھا . قب : چہل ابدال معنی نمبر ۲ .
  • حصہ ، بخرا ، فقیر کا حصہ یا بھوجن.
  • چھپر یا کھپریل کا دیوار پر رکھا ہوا پچھلا سر.
  • وہ لکڑی جس میں ٹھیلے یا بھارکس کا دھرا بٹھایا یا پیوست کیا جاتا ہے جو دھرے کی پکڑ اور مضبوطی کے لیے بطور پشتی وان کام دیتی ہے اور دھرے کو ٹیڑھا ہونے اور ٹوٹنے سے بچاتی ہے بھون٘را ، چھان٘د ، لٹّھا ، نسوری .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhaa.ndaa

Noun, Masculine

  • share, part (among beggars )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words