تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانڈْنا" کے متعقلہ نتائج

چانڈْنا

(سان گری) کسی دھار دار ہتھیار کی دھار درست کرنا ، دھار کی سلامی بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چانڈْنا کے معانیدیکھیے

چانڈْنا

chaa.nDnaa चाँडना

وزن : 212

موضوعات: زربافی شکرسازی

چانڈْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (سان گری) کسی دھار دار ہتھیار کی دھار درست کرنا ، دھار کی سلامی بنانا.
  • (زربافی) چان٘ڈے سے بارے کے من٘ھ کو درست کرنا ؛ بارے کا من٘ھ تنگ کرنا .

فعل متعدی

  • (کھنساری) گڑ کی تیاری کے وقت کڑھاؤ کے کناروں سے گڑ چان٘ڈے سے کھرچنا ، کڑھاؤ کے کناروں پر جمے ہوئے گڑ کو چان٘ڈے سے چھڑانا.

English meaning of chaa.nDnaa

Transitive verb

Transitive verb

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانڈْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانڈْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words