تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا" کے متعقلہ نتائج

چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا

خوشامد انسان کو بے عزت بنا دیتی ہے

خُوشامَد کا مُنہ کالا

خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے

ٹوٹا کَردے مُنہ کو کالا ، ٹوٹے والا جَگَت کا مالا

گھاٹا بہت بدنام کرتا ہے اور آدمی پر ایک کی نظر میں ذلیل ہو جاتا ہے

تِین تِتالا چَوتھے کا مُن٘ہ کالا

تین ہمراہیوں کا بد شگونی جاننا واہیات ہے.

کِسی کا مُن٘ہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

طَمَع کا مُن٘ہ کالا

لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

حاسِد کا مُن٘ہ کالا

حاسد ہمیشہ بے عزّت رہتا ہے

جُھوٹے کا مُن٘ہ کالا، سَچے کا بول بالا

جھوٹا ہر جگہ بے عزّت ہوتا ہے اور سچّے کی ہر جگہ عزّت ہوتی ہے

شیخی کا مُن٘ہ کالا

غرور کا سر نیچا، شیخی باز کو شرمندگی اُٹھانی پڑتی ہے

خوشامَدی کا مُن٘ہ کالا

خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا کے معانیدیکھیے

چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا

chaapluusii kaa mu.nh kaalaaचापलूसी का मुँह काला

عبارت

چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا کے اردو معانی

  • خوشامد انسان کو بے عزت بنا دیتی ہے

चापलूसी का मुँह काला के हिंदी अर्थ

  • चापलूसी इंसान को बेइज़्ज़त बना देती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words