تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار اَبْرُو کے معانیدیکھیے
چار اَبْرُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھنویں، سر، داڑھی اور مونچھیں
- سر، بھوں، داڑھی اور مونچھ کے بال، (معشوق کی) زلفین بھویں اور سبزۂ رخسار و لب جس کا آغاز ہوا ہو
- (کنایۃً) معشوق (جس کے سبزہ آغاز ہو)
- (مجازاً) استرے سے مونڈی ہوئی داڑھی مونچھ سر اور بھویں (چاروں بیک وقت)، بھدرا پن
- درویشوں کی ایک قسم جو سر اور چہرے کے تمام بال مونڈ ڈالتے ہیں
English meaning of chaar-abruu
Noun, Masculine
- a kind of dervish who shaves his eye-brows and whiskers
- all the hair of the head and face of a man
चार-अब्रू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- डाढ़ी, मूंछ, सिर और भौंह के बाल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار اَبْرُو)
چار اَبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔