تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار کے کانْدھے سَوار ہونا" کے متعقلہ نتائج

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کے کانْدھے چَڑْھنا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کے کانْدھے جانا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

باؤ کے گھوڑے پر سَوار ہونا

نہایت غرور کرنا، اترانا، بیحد ناز سے چلنا

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

باوْ کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار ہونا

ہوا میں اُڑنا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چار کے کانْدھے سَوار ہونا کے معانیدیکھیے

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

chaar ke kaa.ndhe savaar honaaचार के काँधे सवार होना

محاورہ

چار کے کانْدھے سَوار ہونا کے اردو معانی

  • تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

चार के काँधे सवार होना के हिंदी अर्थ

  • ताबूत में रखा जाना, मौत का स्वाद टखना, मुर्दा होना, जनाज़े के रूप में उठाया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار کے کانْدھے سَوار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words