تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا

تیز تیز جانا ، تیز رفتاری سے چلنا ؛ جلد بازی کرنا ۔

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار

ہوا کی طرح تیزی سے ، برق رفتاری سے ، فوراً ۔

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا کے گھوڑے پَر ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار ہونا

ہوا میں اُڑنا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار آنا

۔ تعجیل میں آنا۔ بہت تیزی سے آنا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہے

اپنے کہے کا ہے ، کسی کی نہیں مانتا ، جلد باز ہے ، متکبر ہے ۔

باوْ کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہیں

بہت عجلت میں ہیں ، جلدی میں ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

havaa ke gho.Do.n par savaar honaaहवा के घोड़ों पर सवार होना

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا کے اردو معانی

  • رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

हवा के घोड़ों पर सवार होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हुआ के घोड़े पर सवार होना , बहुत जल्दी में होना नीज़ निहायत तेज़-रफ़्तार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words