Search results
Saved words
Showing results for "chaar-zarb"
Meaning ofSee meaning chaar-zarb in English, Hindi & Urdu
Tags: Music
English meaning of chaar-zarb
Noun, Masculine
- sensible, intelligent, shrewd (a slave)
چار ضَرْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (موسیقی) طبلے کی چار تالیں یا تھاپیں ؛ چار ماترائیں ، چار ٹہوکے .
- ایک قسم کا رقص جو چوتالہ کہلاتا ہے ؛ ایک راگ جسے سازوں سے بجاتے ہیں .
- چار ابرو کا صفایا جو آزاد قلندروں کا شعار ہے .
- خالص سونا .
- (تصوّف) صوفیوں کے ایک شغل کا نام جس میں ذکر نفی واثبات (یعنی لا الہ الا اللہ) کے وقت دل جگر دماغ اور سینے پر والا اللہ ، کے لفظ کی ضرب (جوآواز کی گون٘ج اور جس دم سے پیدا کی جاتی ہے) پے درپے زور سے لگاتے ہیں .
- (مجازاً) موقع شناش ، باخبر ؛ معقول ، تیز ، سمجھدار ، زیرک ، صحیح الرائے ؛ عقلمند غلام .
Showing search results for: English meaning of chaarjarb, English meaning of chaarzarb
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chaar-zarb)
chaar-zarb
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone