تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار ضَرْب" کے متعقلہ نتائج

چار ضَرْب

(موسیقی) طبلے کی چار تالیں یا تھاپیں ؛ چار ماترائیں ، چار ٹہوکے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چار ضَرْب کے معانیدیکھیے

چار ضَرْب

chaar-zarbचार-ज़र्ब

موضوعات: موسیقی

چار ضَرْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) طبلے کی چار تالیں یا تھاپیں ؛ چار ماترائیں ، چار ٹہوکے .
  • ایک قسم کا رقص جو چوتالہ کہلاتا ہے ؛ ایک راگ جسے سازوں سے بجاتے ہیں .
  • چار ابرو کا صفایا جو آزاد قلندروں کا شعار ہے .
  • خالص سونا .
  • (تصوّف) صوفیوں کے ایک شغل کا نام جس میں ذکر نفی واثبات (یعنی لا الہ الا اللہ) کے وقت دل جگر دماغ اور سینے پر والا اللہ ، کے لفظ کی ضرب (جوآواز کی گون٘ج اور جس دم سے پیدا کی جاتی ہے) پے درپے زور سے لگاتے ہیں .
  • (مجازاً) موقع شناش ، باخبر ؛ معقول ، تیز ، سمجھدار ، زیرک ، صحیح الرائے ؛ عقلمند غلام .

English meaning of chaar-zarb

Noun, Masculine

  • sensible, intelligent, shrewd (a slave)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار ضَرْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار ضَرْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words