تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چینا کے معانیدیکھیے
چینا کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- مگسی رن٘گ کا گھوڑا، دودیا رن٘گت کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں
- ایک طرح کا سفید کبوتر یا مرغ جس کے جسم پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوتی ہیں
انگریزی - صفت
- ملک چین سے متعلق و منسوب باشندہ یا چیز
شعر
سو بار لٹا چینا بہے بن ترے نینا
اشکوں سے بھری دیکھی ہے سو بار یہ جھولی
English meaning of chainaa
Sanskrit - Noun, Masculine
- a kind of white pigeon or bird with red or black spots on its body
- a horse colored with red or black spots
English - Adjective
- things or person related to China
चैना के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक तरह का सफ़ैद कबूतर या चिड़िया जिसके शरीर पर लाल या काली चित्तियां होती हैं
- मगसी रंग का घोड़ा, दो दिया रंगत का घोड़ा जिस पर लाल या काली चित्तियां हों
अंग्रेज़ी - विशेषण
- चीन से संबंधित चीजें या व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چینا)
چینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔