تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکا کیوَل" کے متعقلہ نتائج

کیول

صرف، فقط

کیوَل گِیان

(جین مت) وحدانیت، توحید، یکتائی، ایک ہونا

کیوَل گِیانی

موحد، توحید پرست

کَنْوَل

دریائی پودے کا پھول جو سطح آب پر کھلتا ہے، (شعرا کنول کے غنچے کو دل سے تشبیہ دیتے ہیں)

کَوَل

(کاشت کاری) اناج کی گدری یعنی تیاری پر آئی ہوئی بال ، جس کے دانے ہولا بنا کر کھائے جا سکیں.

کاوَل

گشت

کاوال

گشت ، طلایہ.

قَوَّال

(تصوف) صوفیانہ اور حقانی چیزیں یا کلام گانے والا، صوفیوں کی مجلس میں ابیات، رباعیات یا غزلیات گانے والاایک مخصوص مقررہ انداز میں صوفیانہ اشعار گانے والا، گانے والا

کَنوَل دَہ

کَنوَل زِہ

(میناکاری) کنول کے پھول کی شکل کی بنی ہوئی نگینے کی بیٹھک کی زہ

کَنوَل قِیف

(کیمیا) تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والی کنول سے مشابہ شیشے کی قیف

کَنوَل باد

یرقان ، پیلیا

کَنوَل دُما

کن٘ول کے پھول کی مانند گھنے اور گھیردار پھیلے ہوئے پروں کی دُم والا مرغ.

کَنْوَل بَرْدار

شمع یا فانوس اُٹھانے والا ، شمع لے کر چلنے والا.

کَنوَل گَٹّا

کن٘ول کے بیج جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا، کنول کا بیج جسے کھاتے ہیں

کَنوَل نال

کن٘ول کی ڈنڈی، چھڑی

کنول تازہ دیکھنا

اپنے آپ کو خوش حالت میں دیکھنا

کَنوَل رُوپی

کَوَل گِراس نَہ کَرْنا

ایک لقمہ بھی نہ کھانا ، بھوکا رہنا.

کَنوَل آسَن

یوگا کا ایک آسن، کنول کے انداز کا آسن

کَنْوَل کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کَنوَل کَٹورا

(ٹھٹیرا گری) کنول کی شکل کا پھیلے منھ کا کٹورا

کنول تازہ کرنا

دل خوش ہونا

کَنوَل رُوپ

کن٘ول جیسا حسین ، خوبصورت.

کُوَلَی

کنول

کَنوَل چَک

خراد مشین میں پُرزے کو پکڑنے کا چک جو گول ہوتا ہے

کَنوَل نَین

جس کی آنکھیں کن٘ول کی طرح خوبصورت ہوں، حسین آنکھوں والا یا والی

کَنوَل جَلانا

فانوس روشن کرنا ؛ محفل سجانا.

کَنوَل چَرَن

مُبارک قدم ، جس کا پیر اچھا یا سعد ہو (سبز قدم کی ضد).

کنول بیٹھ جانا

دل ڈوب جانا

کَویلی

رک : کویلو.

کَنوَلی

نرم ، نازک ، پھول سی.

کَنوَلا

نازک ، نرم ، پھول سا.

قُوَیل

وہ لفظ جو نامانوس اور غریب ہو ، غیر معیاری گفتگو ، مبتذل ، گھٹیا قول.

کاوَلی والا

نگہبانی کرنے والا ، گشت کرنے والا.

کَویلُو

(اینٹ سازی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نال دار یا چپٹے کھپرے ، ٹائل

کَویْلو

کیوَلِیَہ

مُکْتی ، نجات ، خصوصیت ، خدا کی روح کے ساتھ مل جانا .

کاوَلی

رک : کاوَل.

قَوَّالی

صوفیانہ غزل یا اشعار، وہ گانا بجانا جو اکثر صوفی بزرگوں کے مزار یا صوفیوں کی مجلس یا کسی بزرگ کے عرس کے موقع پر ہوتا ہے، محفل سماع

قَوالِب

سان٘چے، اجسام

کَوّا لِلّی

پتلی ، مہین یا باریک اور چھوٹی چپاتی

کَچْھوی کیوَل

(کاشت کاری) ایسی زمین جس میں کھیتی کے لیے پانی کی زیادہ ضرورت ہو پلائی سے نرم اور دونوں فصلوں کے لیے کارآمد ہوتی ہے، بھرکی

کورْیا کیوَل

(کاشت کاری) چکا کیول سے دوسری قسم کی زمین ، اس کا رنگ زردی مائل ہوتا ہے اور اس میں ترخن کم ہوتی ہے .

چَکا کیوَل

کاشت کاری: کالی مٹی کی زمین جو دھوپ میں سخت اور بارش میں دھسن ہوجائے اور خشک ہونے پر پھٹے، ایسی زمین میں ہل مشکل سے چلتا ہے لیکن اناج ہر قسم کا ہوتا ہے

قَوِیُ الْعَمَل

بہت مؤثّر ، جس کا عمل یا اثر تند و تیز ہو.

کُویلی

رک : کویری ، ایک قسم کی پھلی

کاوا لَگانا

کاوا کاٹنا

قَویُ الْاِرادَہ

پختہ عزم والا، مضبوط ارادے والا، دُھن کا پکّا

قَوی الْجُثَّہ

موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹّا کَٹّا

کَوّا لَٹَکْنا

رک : کوّا گرنا.

قَوِیُ الْاَثَر

بہت زیادہ تاثیر رکھنے والا ، نہایت مؤثر.

قَوِیُ الْوِراثَت

(حیاتیات) وہ جو اپنی نسل میں اپنی خصوصیات منتقل کرنے میں بمقابلہ یک دیگر زیادہ قوی ہو.

گَڑِھیّا کا کَنوَل

رک : گدڑی کا لعل .

فَرْشی کَنوَل

فرش پر رکھا ہوا شیشہ کا ایک ظرف جس میں بتی جلاتے ہیں.

دِل کا کَنوَل کِھلْنا

شگفتہ خاطر ہونا ، خوش ہونا

دِل کا کَنوَل کِھلانا

شگفتہ خاطر کرنا ، خوش کرنا

سَفید کَنوَل

طب ونباتیات: کنول کی ایک قسم جس کا پُھول سفید ہوتا ہے، ادویات میں مُستعمل

اَبْرَک کا کَنوَل

ابرک کا بنا ہوا کنول کے پھول کی شکل کا فانوس، دغدغہ

نِیل کَنوَل

نیلوفر، نیلے رنگ کنول کا پھول، داغ، دھبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکا کیوَل کے معانیدیکھیے

چَکا کیوَل

chakaa-kevalचका-केवल

اصل: ہندی

وزن : 1222

موضوعات: کاشتکاری

چَکا کیوَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاشت کاری: کالی مٹی کی زمین جو دھوپ میں سخت اور بارش میں دھسن ہوجائے اور خشک ہونے پر پھٹے، ایسی زمین میں ہل مشکل سے چلتا ہے لیکن اناج ہر قسم کا ہوتا ہے

English meaning of chakaa-keval

Noun, Feminine

  • a land of black clay that is hard in the sun and sunken in the rain, it is considering best for cultivation

चका-केवल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काले रंग की मिट्टी जो सूखने पर चिटक जाती और पानी से लसदार होती है, सूखने पर फट जाती है ऐसी भूमी पर हल चलाना कठिन होटा है लेकिन अनाज हर प्रकार का होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکا کیوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکا کیوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone