تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوَل" کے متعقلہ نتائج

کَوَل

(کاشت کاری) اناج کی گدری یعنی تیاری پر آئی ہوئی بال ، جس کے دانے ہولا بنا کر کھائے جا سکیں.

کَوَل گِراس نَہ کَرْنا

ایک لقمہ بھی نہ کھانا ، بھوکا رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوَل کے معانیدیکھیے

کَوَل

kavalकवल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: کاشتکاری

کَوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) اناج کی گدری یعنی تیاری پر آئی ہوئی بال ، جس کے دانے ہولا بنا کر کھائے جا سکیں.
  • ۔(ھ) مذکر۔ اناج جس کو گنوار بغیر صاف کئے کھاتے ہیں۔
  • لقمہ ؛ نوالہ ؛ کچّا اناج جو بھون کر یا اسی طرح گنوار لوگ کھاتے ہیں ؛ غرارہ ؛ غراروں کی دوا ؛ مچھلی کی ایک قسم
  • ایک وزن جو دو ٹان٘ک کے برابر ہوتا ہے.
  • رک : کنول.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कवल के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • कम्मल, कंबल ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words