تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوَّال" کے متعقلہ نتائج

قَوَّال

(تصوف) صوفیانہ اور حقانی چیزیں یا کلام گانے والا، صوفیوں کی مجلس میں ابیات، رباعیات یا غزلیات گانے والاایک مخصوص مقررہ انداز میں صوفیانہ اشعار گانے والا، گانے والا

قَوَّالی

صوفیانہ غزل یا اشعار، وہ گانا بجانا جو اکثر صوفی بزرگوں کے مزار یا صوفیوں کی مجلس یا کسی بزرگ کے عرس کے موقع پر ہوتا ہے، محفل سماع

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوَّال کے معانیدیکھیے

قَوَّال

qavvaalक़व्वाल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

اشتقاق: قَوَلَ

قَوَّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) صوفیانہ اور حقانی چیزیں یا کلام گانے والا، صوفیوں کی مجلس میں ابیات، رباعیات یا غزلیات گانے والاایک مخصوص مقررہ انداز میں صوفیانہ اشعار گانے والا، گانے والا
  • بِسیارگو، بہت بولنے والا، باتونی
  • خوش گو، خوش گفتار، شیریں زبان
  • مغنّی، مطرب، نغمہ سرا، سروع خواں، گویا، ڈوم
  • پیشہ ور داستان گو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qavvaal

Noun, Masculine

  • ( Mysticism) member of a choir, chorister
  • one who speaks well, or fluently, loquacious
  • silver-tongued, eloquent, fluent
  • a kind of musician who sings, and plays (on the sarangi, or t̤ambura) musician, singer
  • a professional story-teller

क़व्वाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सूफ़ीवाद) सूफ़ियाना गीत गाने वाले गायक, गायन मंडली का सदस्य, क़व्वाली गायक
  • बहुत बोलने वाला, वाचाल, बातूनी, बकवादी
  • मधुरभाषी, मिष्टभाषी, सुवक्ता, वाकपटु
  • गायक, संगीतकार, गवय्या, डोम
  • पेशावर कहानीकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوَّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوَّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words