تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چکاچوندھ" کے متعقلہ نتائج

چکاچوندھ

(اچانک تیز روشنی کی وجہ سے) آنکھوں کے چندھیانے کی کفیت، آنکھ کا روشنی کے باعث جھپکنا

چَکا چَونْدھ

نظر کی خیرگی ، (اچانک تیز روشنی کی وجہ سے) آنْکھوں کے چندھیانے کی کیفیت.

چَکا چَوندھ میں ہونا

چندھیا جانا، تاب نظارہ نہ لانا، آنکھوں کا بسبب روشنی کے چندھیا جانا

چَکا چَوندھی

(اچانک تیز روشنی کی وجہ سے) آنکھوں کے چندھیانے کی کفیت، آنکھ کا روشنی کے باعث جھپکنا

چَکا چَونْدھی

رک : چکا چونْد.

چَکا چَوندھ آنا

چندھیا جانا، تاب نظارہ نہ لانا، آنکھوں کا بسبب روشنی کے چندھیا جانا

چَکا چَوندھ لَگْنا

چندھیا جانا، تاب نظارہ نہ لانا، آنکھوں کا بسبب روشنی کے چندھیا جانا

چَکا چَونْدھی چھانا

چکاچونْد ہونا .

چَکا چَوندِھی مارنا

چندھیا دینا

چَکا چَوندھ میں آنا

چندھیا جانا، تاب نظارہ نہ لانا، آنکھوں کا بسبب روشنی کے چندھیا جانا

چَکا چَوندھ دینا

چندھیا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چکاچوندھ کے معانیدیکھیے

چکاچوندھ

chakaachau.ndhचकाचौंध

اصل: سنسکرت

چکاچوندھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اچانک تیز روشنی کی وجہ سے) آنکھوں کے چندھیانے کی کفیت، آنکھ کا روشنی کے باعث جھپکنا
  • (مجازاً) کسی بات سے ہونے والی حیرانی، خیرگئ چشم، نظر کی خیرگی، تیرگئ روشنی آمیز، تعجب، گھبراہٹ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chakaachau.ndh

Noun, Feminine

  • the effect on the eyes of a sudden flash of light, dazzled, glitter
  • (Metaphorically) the state of being in a whirl, or dazed

चकाचौंध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु के अत्यधिक प्रकाशित होने की वह स्थिति जिसमें नेत्र अधिक प्रकाश के कारण उस वस्तु को देख न पाते हों और जल्दी-जल्दी खुलने तथा बंद होने (झपकने) लगते हों, ऐसी तेज़ रोशनी या चौंध जिसमें आँखें झपकने या चौंधियाने लगें, कौंध, चमक, जगमगाहट
  • ( लाक्षणिक) किसी बात से होने वाली हैरानी, आश्चर्य, तअज्जुब, घबराहट

چکاچوندھ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چکاچوندھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چکاچوندھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone