تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیرَگی" کے متعقلہ نتائج

تِیرَگی

تاریکی، اندھیرا، ظلمت

تِیرَگی مائِل

سیاہی مائل ، کالاسا.

تِیرَگیِ بَخْت

قسمت کی خرابی، بد قسمتی

تِیرَگیِٔ چَشْم

(لفظاََ) آن٘کھ کی تاریکی، اندھاپن

تِیرگیٔ شَب

رات کا اندھیرا

کافِر کی قَبْر کی تِیرْگی

وہ مہیب تاریکی جو کافر کی قبر میں ہوتی ہے

تُرْگی

گھوڑی، ایک پودا، عروس در پودہ، ولائتی مکو، لاط : Physalis flexuosa

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تِیاگی

تیاگ کرنے والا، تارک الدنیا، وہ شخص جو مذہبی وجوہ سے دنیا چھوڑے، سادھو، جوگی، بن باسی

تَراگی

کمر زیب(رک)، تاگڑی (رک).

طَیّارَگی

جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

تُرَگ

تیز چلنے والا گھوڑا، تُرنگ

تَرْگ

(لڑائی میں پہننے کی) فولادی ٹوپی ، خود.

تِیر گَر

تیر بنانے والا‏، تیر ساز

تِیر گَری

تیر گر (رک) سے اسم کیفیت ، تیر بنانے کا پیشه .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَگی کے معانیدیکھیے

تِیرَگی

tiiragii•तीरगी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تِیرَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تاریکی، اندھیرا، ظلمت
  • سیاہی
  • کَدُورت، گدلا پن

Urdu meaning of tiiragii

  • Roman
  • Urdu

  • taariikii, andheraa, zulmat
  • syaahii
  • kaduu.orat, gadlaa pan

English meaning of tiiragii

Noun, Feminine

  • darkness, gloom, obscurity

तीरगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अँधेरा, अंधकार, तिमिर, गदला पन, धुनदला पन, स्याही

تِیرَگی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیرَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیرَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone