تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

نِنّانویں کے پھیر میں آ گَیا

رک : ننانوے کے پھیر میں پڑگیا

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

نِنّانوے کے پھیر میں آ جانا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا

لالچ میں مبتلا ہونا ، دولت کمانے کی فکر میں رہنا ، شدید ہوس کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا کے معانیدیکھیے

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

ninnaanve.n ke pher me.n aa pa.Dnaaनिन्नानवें के फेर में आ पड़ना

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا کے اردو معانی

  • روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

निन्नानवें के फेर में आ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • रुपया जमा करने की फ़िक्र में पड़ जाना , लालच में फँसना , लालच के सबब मुसीबत में फँसना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words