تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّر" کے متعقلہ نتائج

گَشْت

سیر، تفریحاً گھومنا پھرنا، پھیرا

گَشْت دینا

جلوس کی شکل میں چکر لگوانا

گَشْت گاہ

سیر گاہ ، گھومنے پھرنے کی جگہ .

گَشْت کَرْنا

گشت کرانا کا لازم، دورہ کرنا، چکَر لگانا، گھومنا پھرنا

گَشْت مارْنا

چکّر لگانا ، گھومنا ، پھرنا ؛ روند پر جانا

گَشْت پِھرنا

دورہ کرنا ، جلوس کی شکل میں چکَر لگانا .

گَشْت سَلامی

وہ نذرانہ جو بطور دستور دورے کے وقت افسر مال کو پیش کیا جائے

گَشْت لَگانا

رک : گشت کرنا .

گَشْت کَرانا

پھرانا ، گھمانا .

گَشْت ناچْنا

برات کے آگے آگے کنچنیوں کا ناچنا ، برات کے ساتھ ساتھ ناچتے ہوئے چلنا .

گَشْت نِکَلْنا

رک : جلوس نکلنا .

گَشْتی

گھومنے پھرنے والا ، مارا مارا پھرنے والا ، آوارہ .

گَشْت و گُزَر

گھومنا پھرنا ، ٹہلنا .

گَشْتِ شَبانَہ

رات کا گشت ، خبرگیری یا نگرانی کے لیے حاکم یا سپاہی وغیرہ کا رات کے وقت پھرنا .

گَشت بَرگَشت

سیاہ و زردی مائل ایک روئیدگی جس کی باریک شاخیں ڈوروں کی طرح باہم ایک دوسرے پر لپٹی ہوتی ہیں اکثر پانچ پانچ شاخیں لپٹتی ہیں جو سوکھنے کے بعد بٹی ہوئی رسی کی طرح ہو جاتی ہیں .

گَشْتَگی

مرکَبات کے آخر میں پھرنا کے معنوں میں مستعمل (جیسے : سرگشتگی ، گم گشگی وغیرہ) .

گَشْتِیا

چوکیدار ؛ روند ؛ محصول اکھٹا کرنے والا .

گَشْتی بان

رات کے گشت کا سپاہی ، چوکیداری یا نگہبانی کرنے والا ، سنتری .

گشتہ دینا

پھرانا

گَشْتی نوٹ

کسی مسافر کۓ حق میں بنک یا کمپنی وغیرہ کا چیک جو کسی اور سہر یا ملک میں بھنایا جا سکے .

گَشْتَہ

پھرا ہوا، بدلا ہوا، آیا ہوا، (عموماً) مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : سرگشتہ، گم گشتہ وغیرہ

گَشْتی مَکّھی

خاندان سرفیڈی (Syrphidae) کی مکھیاں جنہیں عام اصطلاح میں گشتی مکھیاں (Hover Fly) کہتے ہیں ، چمکیلے رنگوں کی ہوتی ہیں .

گَشْتی چِٹِّھی

گَشْتِی دُکان

گَشْتی پولِیس

رات میں گشت کر کے پہرہ دینے والی پولیس

گَشْتِیات

رک : گشتی کی جمع ، سرکلرز ، گشتی مراسلے .

گَشْتی اِقامَت گاہ

گَشْتی مُراسَلَہ

وہ مُراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے ، سرکلر .

گَشْتی مَنْڈْلی

گھوم پھر کر تماشا دکھانے والی کمپنی ، جگہ جگہ تماشے دکھانے والے لوگوں کی جماعت .

گوشْتِیں

پُرگوشت ، موٹا ، فربہ

غَش طاری ہونا

بیہوش ہونا .

گوشٹ

حیوان کا گوشت گائے بکری اور دیگر حلال جانور کا گوشت

گُشْٹ

انجمن، جلسہ، مجمع

gush out

پُھوٹْنا

ہَوائی گَشْت

دشمن کے مورچوں اور نقل و حرکت کا جائزہ لینے کی غرض سے فضا میں چکر لگانے کا عمل (انگ : Air Patrol) ۔

جَہاں گَشْت

رک : جہاں گرد.

جَہان گَشْت

رک : جہاں گرد.

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

مَٹَر گَشت لَگانا

رک : مٹر گشت کرنا ۔

خَبَر گَشْت لَگانا

کسی اِطّلاع کا پھیل جانا ، خبر کا پھیلنا .

بُوقِ باز گَشْت

وہ بگل جسے بجا کر فوج کو واپسی کا حکم دیا جائے

مَٹَر گَشت کَرنا

بغیر مقصد پھرنا، بے فکرے انداز میں پھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا پھرنا، چہل قدمی کرنا، ٹہلنا، سیر کرنا

گُل گَشْت

چمن یا باغ کی سیر یا چہل قدمی، پھولوں کی سیر، سیر و تفریح

مَٹَر گَشت

ہواخواری، سیر سپاٹا، بے فائدہ مارا ماراپھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا، چہل قدمی

شَہْر گَشْت

شہر گرد

نَظَرِ بازگَشْت ڈالنا

دوسری نگاہ کرنا، اعادہ کرنا، دہرانا

شَبِ گَشْت

رات کا گشت، طلایہ

گوشْت لَڑانا

(بازاری) مجامعت کرنا

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

گوشْت چَڑْھنا

موٹا ہونا، فریہ ہونا

گوشْت کھائے ، گوشْت لَڑائے ، گوشْت ہی پَر سوئے

(بازاری) عیاش آدمی گوشت کھاتا ہے اور عیاشی کرتا ہے

گوشت کا ٹکڑا

بوٹی

گوشْت کا لوتْھڑا

مُضغۂ گوشت، گوشت پارہ گوشت کا بڑا ٹکڑا

گوشْت خوار جانْوَر

درندہ جانور، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل)

گوشْت نُچْوانا

(کسی کے ہاتھوں) سخت تکلیف یا ایذا اُٹھانا

گوشْت دار

جس میں گوشت بھرا ہو ، گوشت والا

گوشْت فَروش

گوشت بیچنے والا، قصائی

گوشْت خوار

گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو گوشت خور (سبزی یا گھاس کھانے والوں کے مقابل)

گوشْت سے ناخُن چُھٹانا

رک : گوشت سے ناخن جُدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّر کے معانیدیکھیے

چَکَّر

chakkarचक्कर

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی جنگی ریاضی

چَکَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ
  • گھماؤ، پھیر، کھیر، گھومنے کی حالت
  • گھڑی کا پہیہ
  • کمھار کا چاک (جسے گھما کر برتن بنائے جاتے ہیں)
  • (سرسوں وغیرہ) پیسنے کا کھولو
  • پہیے کی شکل کی کوئی گول چیز
  • آتش بازی کی ایک قسم کا نام
  • چار پہیوں کی گاڑی میں اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگا ہوا آہنی چکا‏، جس پر گاڑی کے ڈھانچے کا اگلا حصہ یا پھڑ کا سرا ایک کیلے کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اگلے پہیے آسانی سے دائیں یا بائیں رخ پھیرے جا سکتے ہیں اور گاڑی ان کے ساتھ گھومتی ہے، چکری
  • جھولا (جس پر بیٹھ کر بچے فضا میں افقی حرکت کرتے ہیں) چکڈول
  • بھنور جو دریا یا سمندر کے پانی میں پڑتا ہے، گرداب
  • کسی کام کو لگاتار کرنے کا عمل، سلسلہ
  • (ریاضی) دوری تسلسل، دائرہ نما سلسلہ، گول نقشہ
  • پھندا، گھیرا، گھر، گول خانہ
  • دوران، گھمیر، گردش
  • گھماؤ دار راستہ، گھماؤ، پھیر
  • (حرب و ضرب) سامنے سے کرنے کا ایک داؤ
  • (کُشتی) حریف کے ہاتھ کو ہاتھ سے پلٹا دینے یا چکرا دینے کا ایک داؤ جس سے وہ گھوم جاتا ہے، چرخی
  • پیچیدہ، عمل، مسئلہ، پیر پھیر، الجھاؤ، الجھن، پریشان کن بحث
  • راستے کی دُوری، بعد مسافت، پھیر
  • (قمست کی) پریشانی، نحوست، خرابی، پھیر
  • وہ دائرہ جو پیشانی یا ہاتھ وغیرہ پر ہوتا ہے اور مبارک خیال کیا جاتا ہے، بھونرا، بھونری
  • (خون کا) فشار، بہاؤ، دوران
  • آنا جانا، دوڑ دھوپ، بھاگ دوڑ، گردش میں رہنا
  • (مرغ بازی) آنکھ کے کونے پر گول نشان جسے اکثر مل کر یا آہستہ آہستہ مالش کرکے دواؤں سے ٹھیک کیا جاتا ہے‏، بصورت دیگر یہ مرغ کا ایک عیب شمار ہوتا ہے
  • سر کا گھومنا، حیرت، حیرانگی، فوج، گرد، اطراگ، پہلو، تماشاہ گاہ میں گھومنے کی جگہ، راس منڈل، منطقات البروج، سالوں یا دشمنوں کا زمانہ، مور کے پر کا رنگ دار گھیرا، بدن کے گڑھے جو چھ شمار ہوتے ہیں‏، گاؤں صوبوں ضلعوں کی تعداد، محکمہ
  • جیل کا اندرونی احاطہ
  • (رقص) دَوری گردش، پھرکی نما حرکت

شعر

English meaning of chakkar

Noun, Masculine

चक्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त आकार की कोई घूमनेवाली वस्तु, चाक, जैसे-अतिशबाजी का चक्कर, पानी का चक्कर (भंवर), सुदर्शन चक्कर
  • लकड़ी, लोहे आदि का गोलाकार ढाँचा जो छड़ों, तीलियों आदि द्वारा चक्रनाभि पर कसा रहता है और किसी अक्ष या धुरे को केंद्र बनाकर उसके चारों ओर घूमता तथा यान, रथ आदि को आग खींचता चलता है
  • किसी के चारों ओर मंडलाकार घूमना, परिक्रमा, आवृत्ति, फेरा
  • मंडल, घेरा
  • पहिए की तरह अक्ष पर घूमना
  • घुमावदार या गोलाकार मार्ग
  • लकड़ी या लोहे का पहिया या पहिए जैसी चीज़, कुम्हार का चाक, चक्र
  • किसी रोग आदि के कारण सिर में होने वाला घुमाव
  • हैरानी, परेशानी, झंझट, बखेड़ा
  • रहस्य, गड़बड़
  • भँवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone