تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشْت" کے متعقلہ نتائج

گوشْتابَہ

شوربا ، یخنی .

گوشْتاوَہ

(عو) رک : گوشتابہ

گوشْت خورَہ

(طب) وہ زخم جو کسی عضو کی ساخت کو کھاتا اور گاتا چلا جائے آگلہ

گوشْتی

گوشت سے متعلق ، گوشت کا ، گوشت والا

گوشْت پارَہ

گوشت کا ٹکڑا بوٹی

گوشْتِیں

پُرگوشت ، موٹا ، فربہ

گوشْت خور

گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو

گوشْت و پوسْت ہونا

جزوِ بدن ہونا ، خون میں شامل ہونا

گوشْت پوسْت

گوشت اور کھال

گوشْت سے ناخُن جُدا ہونا

۔لازم۔ (کنایۃً) کسی امر دشوار کا واقع ہونا۔ ؎

گوشْت فَروش

گوشت بیچنے والا، قصائی

گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا

کسی امر محال یا ناقابلِ تصور بات کا واقع ہونا (جو ممکن نہ ہو)

گوشْت دار

جس میں گوشت بھرا ہو ، گوشت والا

گوشْت و پوسْت

گوشت اور کھال ، (مجازاً) وجود مادّی

گوشْت سے ناخُن جُدا نَہِیں ہوتا

عزیز یا قریبی رشتہ داروں میں قطعِ تعلق نہیں ہوسکتا ، جدا نہیں ہوتے

گوشْت پارا

گوشت کا ٹکڑا بوٹی

گوشْت خوار

گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو گوشت خور (سبزی یا گھاس کھانے والوں کے مقابل)

گوشْت خوری

گوشت کھانا، گوشت کو خوراک بنانا

گوشْت بَنانا

گوشت کو چھیچھڑوں وغیرہ سے صاف کرکے حسب ضرورت ٹکڑے کرنا

گوشْت لَڑانا

(بازاری) مجامعت کرنا

گوشْت چَڑْھنا

موٹا ہونا، فریہ ہونا

گوشْت کا پانی

بخنی ، پتلا شوربا

گوشْت نُچْوانا

(کسی کے ہاتھوں) سخت تکلیف یا ایذا اُٹھانا

گوشْت کھائے ، گوشْت لَڑائے ، گوشْت ہی پَر سوئے

(بازاری) عیاش آدمی گوشت کھاتا ہے اور عیاشی کرتا ہے

گوشْت اُتَر جانا

دُبلا ہو جانا ، لاغر ہوجانا

گوشْت کا لوتْھڑا

مُضغۂ گوشت، گوشت پارہ گوشت کا بڑا ٹکڑا

گوشْت خوار جانْوَر

درندہ جانور، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل)

گوشْت سے ناخُن چُھٹانا

رک : گوشت سے ناخن جُدا کرنا

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا

گوشْت کھا لیتے ہَیں ، ہَڈِّیاں پھینْک دیتے ہَیں

اچھی چیز استعمال کی جاتی ہے اور بُری چیز ضائع کردی جاتی ہے ، اچھی چیز استعمال کرنی چاہیے بری چیز سے ہرہیز کرنا

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ

۔مثل۔ (کنایۃً) جب کوئی چیز کسی ایسے شخص کو ملے جو طمّاع ہو اس وقت یہ مثل بولتے ہیں۔ نصیب اس کا بُرائی کر گیا نہیں تو روپے مل جاتے اور مرزا لال صاحب سے کئی بار میں نے کہا جواب دیا گوشت خردندانِ سگ مجھے کیا واسطہ میرا کوئی کیا کرسکتاہے۔

مَغْزَہ گوشْت

گوشت کا لوتھڑا ؛ (کنایۃً) دماغ ، بھیجا

زِیرَہ گوشْت

گوشت اور زِیرے کا شوربہ دار سالن.

کَڑاہی گوشْت

گوشت کے پکوان کی ایک قسم

مُردَہ کا گوشْت کھانا

غیبت کرنا ، پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرنا ۔

پُر گوشْت

(جسم یا اعضا کے لئے) موٹا تازہ، بھرا ہوا، گداز

بَد گوشْت

وہ فاضل گوشت جو کسی مادہ فاسد کی وجہ سے پیدا ہوجاتا ہے، وہ گوشت جو جسم پر کسی بیماری کی وجہ سے بڑھ جاتا ہے مثلاً ٹیومر جیسا مرض

چَرْب گوشْت

وہ گوشت جس پر چربی بہت ہو، چکنا گوشت، چربی والا گوشت

مُردَہ بھائی کا گوشْت کھانا

غیبت کرنا ۔

جِیتا گوشْت

جسم کا زندہ گوشت، جاندار گوشت.

بِگْڑا گوشْت

گوشت جو پسنے کے قریب ہو ، جس میں بسائند پیدا ہوگئی ہو.

بالْٹی گوشْت

رُوکھا گوشْت

(قصابی) بغیر چربی یا چکنائی کا گوشت.

کَچَا گوشْت

بغیر پکایا ہوا گوشت

گاوا گوشْت

گائے کا گوشت.

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

رک : ناخن سے گوشت جدا ہونا ، اپنوں سے جدا ہونا ۔

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کِھلانا

گم صم بنا کر اپنے قابو میں کر لینا (خیال ہے کہ جس کو الو کا گوشت کھلا دیا جائے وہ رام اور مطیع ہوجاتا ہے).

ناخُن کو گوشْت سے عَلیحِدَہ کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

آبِ گوشْت

یخنی، شوربا

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کھایا ہے

بیوقوف ہو گئے ہو

گائے کا گوشْت

سُؤر کا گوشْت

سُوَر کا گوشْت

ٹَٹّی کا گوشْت

تکے جو لوہے کی جالی پر بھونے گئے ہوں، ٹٹی کے کباب.

پُلاؤ کا گوشْت

بڑے بڑے تکوں والا گوشت اس کی یخنی نکال کر اس میں پلاؤ پکاتے ہیں اور گوشت کو دم کے وقت چاولوں کے اوپر رکھ دیتے ہیں

حَلوان کا گوشْت

جَھٹْکے کا گوشْت

ایسے جانور کا گوشت جسے باقاعدہ ذبح کرنے کے بجائے کسی اور طرح ہلاک کیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشْت کے معانیدیکھیے

گوشْت

goshtगोश्त

اصل: فارسی

وزن : 21

گوشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی جاندار کے جسم کا وہ نرم حصہ جو کھال اور ہڈیوں کے درمیان ہوتا ہے، لحم، ماس، سالن, ہڈیوں کے اردگرد کا حصہ
  • حیوان کا گوشت گائے بکری اور دیگر حلال جانور کا گوشت
  • پکا ہوا گوشت سالن

شعر

English meaning of gosht

Noun, Masculine

  • gosht, flesh, meat
  • meat of permissible animal
  • cooked meat

गोश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मांस, आमिष, माँस, मारे हुए पशु का मांस जो लोग खाते हैं, पका हुआ गोश्त, सालन

گوشْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words