تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلَنْت چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چَلَنْت چَلْنا

وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلَنْت چَلْنا کے معانیدیکھیے

چَلَنْت چَلْنا

chalant chalnaaचलंत चलना

محاورہ

دیکھیے: چال چَلْنا

چَلَنْت چَلْنا کے اردو معانی

  • وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا
  • تدبیر کارگر ہونا، مطلب حاصل ہوجانا
  • جل دینا، دھوکا دینا
  • فریب کرنا، مطلب برآری کے لیے کوئی ترکیب یا نئی راہ نکالنا
  • تدبیر نکالنا (طریقہ علاج وغیرہ کی)
  • چوسر یا شطرنج میں اپنی باری پر گوٹ یا مہرہ ایک خانے سے دوسرے خانے میں رکھنا یا تاش میں پتا حریف کے پتے کے مقابلے میں ڈالنا
  • برتاؤ کرنا
  • پیش آنا
  • طریقہ اختیار کرنا

चलंत चलना के हिंदी अर्थ

  • ढंग या शैली अपनाना
  • उपाय काम आना, उद्देश्य प्राप्त हो जाना
  • जुल देना, धोखा देना
  • धोखा करना, काम निकालने के लिए कोई उपाय करना या नया रास्ता निकालना
  • उपाय निकालना (उपचार विधि आदि का)
  • चौसर या शतरंज में अपनी बारी पर गोट या मोहरा एक ख़ाने से दूसरे ख़ाने में रखना या ताश में पत्ता विरोधि के पत्ते के मुक़ाबले में डालना
  • ढंग अपनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلَنْت چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلَنْت چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words