تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلَنْت" کے متعقلہ نتائج

چَلَنْت

چلن ، طورر طریق ، چال ڈھال ، وضع قطع

چَلَنْتا

(سکّہ) بکاؤ، کام چلاؤ چلنے والا، قابل فروخت

چَلَنْت چَلْنا

وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا

چَلَنْتَر کَرنا

چال چلنا ، مکر کرنا ؛ چرتر کرنا ۔

لَیّا چَلَنْت

(کھیل) وہ لکیر جہاں کھڑے ہو کر لیّا یا کوڑی پھین٘کی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلَنْت کے معانیدیکھیے

چَلَنْت

chalantचलन्त

وزن : 121

چَلَنْت کے اردو معانی

اسم

  • چلن ، طورر طریق ، چال ڈھال ، وضع قطع
  • رواج ، رسم ۔
  • فریب ، چال
  • گانے کی طرز جس میں الفاظ جلد جلد بولتے ہیں .
  • کسی کھیل وغیرہ میں کھین٘چی جانے والی سیدھی لکیر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chalant

Noun

چَلَنْت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words