تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلو" کے متعقلہ نتائج

چَلو

اچھا بہتر

چُلُّو

ہاتھ کی انگلیوں کو ملا کر ہیتھلی کی مدد سے گڑھاسا بنا لینا جس میں کوئی رقیق چیز آسکے

چَلو بھی

چھوڑو ، جانے دو ، دور ہوجاؤ ، چلو، بس اچھا ہوا.

چَلو چَٹْ٘خو

چھوڑو ، جانے دو ، دور ہوجاؤ ، چلو، بس اچھا ہوا.

چَلو جِی خَیْر

جانے دو، تکرار مت کرو

چَلو جانے بھی دو

قصہ تما ہوا ، اللہ اللہ خیر سلّا .

چَلو چُھٹّی ہُوئی

قصہ تما ہوا ، اللہ اللہ خیر سلّا .

چَلو خَبر

چھوڑو ، جانے دو ، دور ہوجاؤ ، چلو، بس اچھا ہوا.

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ

تھوڑے نشہ میں آدمی مخمور اور زیادہ میں بالکل مدہوش اور چکنا چور ہو جاتا ہے

چلو جانے دو

let it go! say nothing (of)

چُلُّو لینا

کلی کرنا، کھانے کے بعد منہ صاف کرنا

چُلُّو بَھر

اتنی مقدار (پانی، دودھ وغیرہ) جتنا چلو میں آ سکے

چُلُّو بَھر٘نا

فائدہ اٹھانا .

چُلُّو لَگانا

اوک بناکر من٘ھ سے لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلو کے معانیدیکھیے

چَلو

chalo•चलो

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَلو کے اردو معانی

فعل

  • اچھا بہتر
  • کوئی بات نہیں، ٹھیک سہی، اچھا ہوا
  • یوں ہی سہی، کوئی بات نہیں، مانا
  • خیر ہوئی کہ جو کچھ ہوا بہتر ہی ہوا (اطمینان کے اظہار کا کلمہ)
  • (برج) چلا، مرکبات میں مستعمل ، چلو نہ جاؤ گٹھٹری، مروٹھو

شعر

Urdu meaning of chalo

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa behtar
  • ko.ii baat nahiin, Thiik sahii, achchhaa hu.a
  • yuu.n hii sahii, ko.ii baat nahiin, maana
  • Khair hu.ii ki jo kuchh hu.a behtar hii hu.a (itmiinaan ke izhaar ka kalima
  • (buraj) chala, murakkabaat me.n mustaamal, chalo na jaa.o gaThaTrii, maroTho

English meaning of chalo

Verb

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone