تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْتا کام" کے متعقلہ نتائج

چَلْتا کام

جلدی کا کام، برا کام، عارضی کام

جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا

جھوٹ بولنے (دکان دار) کا کام سر سبز نہیں ہوتا .

باتوں سے کام نَہِیں چَلْتا

صرف کہہ دینے سے بغیر کیے کوئی کام ہو نہیں جاتا، لفاظی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا عمل کرنے کی ضرورت ہے

رُوپیے کا کام رُوپیے سے چَلْتا ہے

کاروبار روپیے سے ہوتا ہے، دولت کے بغیر کام نہیں چلتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتا کام کے معانیدیکھیے

چَلْتا کام

chaltaa-kaamचलता-काम

وزن : 2221

محاورہ

چَلْتا کام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلدی کا کام، برا کام، عارضی کام

English meaning of chaltaa-kaam

Noun, Masculine

  • running business, rough and ready work, makeshift or temporary arrangement

चलता-काम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल्दी का काम, बुरा काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْتا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْتا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone