تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمَر" کے متعقلہ نتائج

چَمَر

کوہ ہمالیہ کا بیل، یاک، یاک کی دم، جو راجوں کی چوری کے طورپر استعمال ہوتی تھی، چن٘ور

چَمَر بَرْہے

گندہ بہارجاڑوں ک وہ دن جس میں بارش

چَمَر ہٹّا

چماروں کا محلّہ، چمر واڑہ

چَمَر بَرْہی

گندہ بہارجاڑوں ک وہ دن جس میں بارش

چَمَر جُولاہا

ہندو جولاہا، مومن جولاہے کا نقیض، کولی

چَمَر واڑَہ

وہ جگہ یا محلّہ جہاں چمار رہتے ہوں

چَمَر گِد

مردار خور گدھ

چَمَر گِدھ

مردار خور گدھ

چَمَرْوا

نیچ ، چمار کا ، کمینہ ، رذیل ، بدشکل ، بدصورت ، بری طرح کا بناہوا.

چَمَرْنی

رک : چمارن / چمارنی . چماری.

چَمَر رَگ

نیچ ذات یا چمار کی طبیعت و خاصیت یا خصلت، محنت سے نفرت، ضد، سرکشی

چَمَرْ جُلَاہا

ہندو جلاہا، ہندو بنکر

چَمَر ٹولی

چماروں کا گروہ ، خراب اور نیچ ذات لوگوں کی ٹولی.

چَمَر واڑی

چَمَر بَگْلی

بگلے کی قسم کا پرندہ، ایک قسم کا چھوٹا بگلا

چَمَر نَچْوا

چماروں کا ناچ

چَمَر تَوحِید

ایسا عقیدۂ توحید جو کم فہمی پر مبنی ہو صوفی حضرات کے نزدیک وحدت الوجود کی اصل کو سمجھے بغیر ہمہ اوست کادم بھرنا ہے .

چَمَررائِیا

مچھلی کی ایک قسم جس کی کھال سنے دار ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَر کے معانیدیکھیے

چَمَر

chamarचमर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

چَمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوہ ہمالیہ کا بیل، یاک، یاک کی دم، جو راجوں کی چوری کے طورپر استعمال ہوتی تھی، چن٘ور
  • چمارکی تخفیف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

चमर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिमालय क्षेत्र का एक बैल, याक
  • सुरागाय
  • सुरा गाय की पूँछ का बना हुआ चँवर, याक की पूँछ जो राजाओं की चौंरी के रूप में इस्तेमाल होती थी, चामर
  • एक दैत्य का नाम
  • चमार का संक्षेप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words