تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمّورانی" کے متعقلہ نتائج

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کَڑَکُّومائی

ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کُدَکّے

کُدَ کّا (رک) کی جمع : کد کڑے تراکیب میں مستعمل

کڑاکے کا

سخت، شدّت کا، بہت زیادہ شدید

کَڑاکے کی

کڑاکے کا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل .

کُدَکْڑا

چھلانگ، چوکڑی، کھیل کود، اچھل کود

کُدَکْڑے

کُد کڑا (رک) کی جمع ، چھلانگیں ، چوکڑیاں ، تراکیب میں مستعمل .

کَڑَک کے

کڑاکے کی آواز سے ، سخت آواز سے ، گرج کر ، ڈپٹ کر ، اونچی رعب دار آواز سے.

کَڑَک کُڑَک

انڈوں کا جھول دے کر فارغ ہونے والی مرغی جوانڈے سینے کے لیے تیار ہو .

کُدَکّے مارْنا

بچوں کا اُچھلنا کودنا ، اُچھل کود کرنا .

کُدَکْڑے مارنا

بڑے چاؤ چوچلوں میں پلی تھی ، سارے محل میں کد کڑے مارتی پھرتی تھی

کُدَکْڑا مارنا

کُدَکْڑے لَگانا

کُودتے پھان٘دے پھرنا ، اچھلتے پھاندتے چلنا ، کودنا پھاندنا .

کُدَکْڑا بَھرنا

کُدَکڑے بَھرنا

کُد کڑا (رک) کی جمع ، چھلانگی ، جو کڑیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمّورانی کے معانیدیکھیے

چَمّورانی

chammoraaniiचम्मोरानी

وزن : 2222

موضوعات: کھیل

چَمّورانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

English meaning of chammoraanii

Noun, Masculine

  • children's game like hop, skip and jump

चम्मोरानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खेल जिसमें चार या आठ ख़ाने बना कर खेलते हैं (खिलाड़ी इसके पहले ख़ाने में पत्थर का टुकड़ा या गत्ता आदि डालता है और फिर उचक कर एक टाँग से खड़ा हो कर उसे पैर मार कर ख़ाने के बाहर लाता है अगर गत्ता ख़ाने की लकीर पर टिक जाए तो खिलाड़ी की हार मानी जाती है, इस गत्ते को दक्षिण में बिल्ला और सुमाली हिंद में रानी कहते हैं), बच्चों एवं लड़कों का एक खेल जिसे 'सात समुंदर' भी कहते हैं (लखनऊ में इसी प्रकार के एक खेल को इक्कल-दुक्कल, कुड़क्कु माई कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمّورانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمّورانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone