تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑَک کُڑَک" کے متعقلہ نتائج

کَڑَک کُڑَک

انڈوں کا جھول دے کر فارغ ہونے والی مرغی جوانڈے سینے کے لیے تیار ہو .

کَڑَک کَڑَک کَر

رک : کڑک کر ، زور زور ؛ سے تیز تیز آواز سے .

کَڑک

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز .

کَڑَک کے

کڑاکے کی آواز سے ، سخت آواز سے ، گرج کر ، ڈپٹ کر ، اونچی رعب دار آواز سے.

کَڑَک کَر

کڑاکے کی آواز سے ، سخت آواز سے ، گرج کر ، ڈپٹ کر ، اونچی رعب دار آواز سے.

کَڑَک ہونا

ممعطل ہونا ، مفلوچ ہو جانا ، فرق .

کَڑَک روٹی

زیادہ سکی ہوئی روٹی ، کراری روٹی ، سخت روٹی .

کَڑَک بولنا

draw a blank, get nothing

کَڑَک ہو جانا

بانجھ ہو جانا .

بِجْلی کَڑَک

(بنوٹ) بنوٹ کے سو ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ کا نام

کَڑَک بِجْلی

(لفظی) گرج، چمک

ہَت کَڑَک

ہاتھ کا کڑا ، کلائی میں پہننے کا زیور ، کنگن ۔

کَڑَک دَوڑْنا

تیزی سے دوڑنا، (گھوڑے کا) پوری تیز رفتاری سے دوڑنا

کَڑَک کَر کَہْنا

رک : کڑک کر بولنا .

کَڑَک دار

گرجدار، زوردار، سخت، کرارا، کڑا، بارعب

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑَک کُڑَک کے معانیدیکھیے

کَڑَک کُڑَک

ka.Dak-ku.Dak•कड़क-कुड़क

  • Roman
  • Urdu

کَڑَک کُڑَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انڈوں کا جھول دے کر فارغ ہونے والی مرغی جوانڈے سینے کے لیے تیار ہو .

Urdu meaning of ka.Dak-ku.Dak

  • Roman
  • Urdu

  • anDo.n ka jhuul de kar faariG hone vaalii murGii jo anDe siine ke li.e taiyyaar ho

कड़क-कुड़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंडों का झोल देकर फ़ारिग़ होने वाली मुर्ग़ी जो अंडे सेने के लिए तैयार हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑَک کُڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑَک کُڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone