تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑَکّو" کے متعقلہ نتائج

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑَکّو کے معانیدیکھیے

کَڑَکّو

ka.Dakkoकड़क्को

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: عوامی کھیل

کَڑَکّو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)
  • بد مزاج یاوہ گوعورت

English meaning of ka.Dakko

Noun, Feminine

  • ill-tempered or babbler woman
  • (Sport) children's game like hop, skip and jump

कड़क्को के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क्रिड़ा) एक खेल जिसमें चार या आठ ख़ाने बना कर खेलते हैं (खिलाड़ी इसके पहले ख़ाने में पत्थर का टुकड़ा या गत्ता आदि डालता है और फिर उचक कर एक टाँग से खड़ा हो कर उसे पैर मार कर ख़ाने के बाहर लाता है अगर गत्ता ख़ाने की लकीर पर टिक जाए तो खिलाड़ी की हार मानी जाती है, इस गत्ते को दक्षिण में बिल्ला और सुमाली हिंद में रानी कहते हैं), बच्चों एवं लड़कों का एक खेल जिसे 'सात समुंदर' भी कहते हैं (लखनऊ में इसी प्रकार के एक खेल को इक्कल-दुक्कल, कुड़क्कु माई कहते हैं)
  • क्रुद्धात्मा, दुष्ट, अनर्थवादी और बकवासी स्त्री

کَڑَکّو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑَکّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑَکّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone