تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمْپا کَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْپا کَلی کے معانیدیکھیے
چَمْپا کَلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گلے کے ایک زیور کا نام جس کے دانے چمپا کی کلیوں سے مشابہ ہوتے ہیں، جن دانوں کے سروں پر خوشنمائی کے لئے چھوٹے چھوٹے چان٘د سے لٹکا دیے جائیں، اسے چان٘دار چمپا کلی کہتے ہیں
شعر
افق سے چاند کی چمپا کلی ابھرتی ہے
سجائے جاتے ہیں زیور نگار شب کے لئے
کسی کا بھیگا بدن گل کھلاتا ہے اکثر
گلاب رانی کنول یاسمین چمپا کلی
ہائے کس چمپا کلی کے واسطے
باریاب خلوت محبوب ہے
English meaning of champaa-kalii
चम्पा-कली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गले के एक ज़ेवर का नाम जिस के दाने चंपा की कलीयों की तरह होते हैं, जिन दानों के नोक पर सुंदरता के लिए छोटे छोटे चांद लटका दिए जाएं उसे चांदार चंपाकली कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمْپا کَلی)
چَمْپا کَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔