تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کلی کے معانیدیکھیے
کلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ
- کپڑے کا مثلث نما کترا ہوا ٹکڑا جو کرتوں، پائجاموں اور انگرکھوں میں ڈالتے ہیں
- پرند کا چھوٹا سا پَر جو شروع میں نکلتا ہے اور جس پر کھال نہیں ہوتی ہے، نیا پَر
- ایک وضع کا حقہ جو ابتدا میں صراحی نما یعنی کلی کی شکل کا بنایا جاتا تھا مگر اب اس کے علاوہ اور وضع کی بھی کلیاں نکلی ہیں
- بھیگا ہوا چونا، مراد: قلعی کرنے کا چونا
- (بازاری) دوشیزہ، کنواری، باکرہ
- (مجازاً) چھوٹا ٹکڑا یا حصہ
شعر
کسی کلی کسی گل میں کسی چمن میں نہیں
وہ رنگ ہے ہی نہیں جو ترے بدن میں نہیں
کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے
اس کی آنکھوں کی نیم خوابی سے
گل کے ہونے کی توقع پہ جیے بیٹھی ہے
ہر کلی جان کو مٹھی میں لیے بیٹھی ہے
English meaning of kalii
कली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बिन खिला पुष्प, कोंपल
- वैष्णवों का एक प्रकार का तिलक जो देखने में फूल की कली की तरह का होता है।
- फूल का आरंभिक स्वरूप जिसमें पंखुड़ियाँ अभी पूरी तरह खिली न हों
- भीगा हुआ चूना, मुराद : क़लई करने का चूना
- कलिका; बोंड़ी
- वैष्णवों का एक प्रकार का तिलक जो कली के आकार-प्रकार का होता है
- चिड़ियों के नए निकले हुए छोटे पंख
- वह तिकोना कटा हुआ कपड़ा जो कुरते, अँगरखे और पायजामे आदि में लगाया जाता है।
کلی کے قافیہ الفاظ
کلی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کلی)
کلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔