تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدْرانا" کے متعقلہ نتائج

چَنْدْرانا

چَنْدْرانا

تجاہل عارفانہ کرنا، انجان بننا، جانتے بوجھتے کوئی بات پوچھنا

بات چَندرانا

کچھ کہہ کر مکر جانا

چَنْدْھرانا

رک : چندرانا .

چَنْدَرْنا

چندرانا کا لازم

چَنْدْلانا

ٹکرانا، جھٹلانا، ہترانا

چَنْدانَہ

متفرق، مختلف

چِھدْرانا

چھدرا کرچلنا، ٹان٘گیں ادھراُدھر پھیلانا

چَنْدْر کانا

(بنائی) ساڑھی کا کور دار سوتی کپڑا کور طول میں دونوں طرف انچ ڈیڑھ انچ چوڑی، عام طور سے سرخ یا سیارہ رنگ کی ہوتی ہے اور کپڑا ململ کی قسم کا ہوتا ہے

چُرانا

نظر بچا کر کسی کا مال اُڑا لینا، چوری کرنا، سرقہ کرنا

چَنْدْنا

رک : چان٘دنی .

چَنْڈْوانا

ہل کی پھار کی نوک تیز کرانا ، کھٹانا.

چَنْدْرِکا

چانْدنی ، چانْد کی کرن ؛ چھوٹی اور پڑی الائچی ؛ ایک قسم کی مچھلی ؛ ایک بحر یا وزن ؛ شان و شوکت چمک ، دمک ، بھڑک ، درخشانی ؛ روشنی ، چراغان ؛ کسی مضمون یا کتاب کی تشریح ؛ گنجاپن.

چَنْدْرما

چاند، قمر، ماہ، ماہتاب

چُنانا

چننا کا متعدی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدْرانا کے معانیدیکھیے

چَنْدْرانا

chandraanaa•चन्द्राना

نیز : چَنْدْرانا

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چَنْدْرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تجاہل عارفانہ کرنا، انجان بننا، جانتے بوجھتے کوئی بات پوچھنا
  • (درخت کا) مرجھانا، خشک ہونا، جل جانا، بڑھنے سے رکنا

فعل متعدی

  • ٹکرانا، جھٹلانا، ہترانا

Urdu meaning of chandraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tajaahul aarifaanaa karnaa, anjaan banna, jaante buujhte ko.ii baat puuchhnaa
  • (daraKht ka) murjhaanaa, Khushak honaa, jal jaana, ba.Dhne se ruknaa
  • Takraanaa, jhuTlaanaa, hitraanaa

चन्द्राना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • जान बूझ कर अंजान बनना, अंजान बनना, जानते बूझते कोई बात पूछना
  • (पेड़ का) मुरझाना, सूखा होना, जल जाना, बढ़ने से रुकना

सकर्मक क्रिया

  • टकराना, झुटलाना, हतराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدْرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدْرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone