تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْگیر" کے متعقلہ نتائج

چَنْگیر

روٹی، پھول اورمٹھائی وغیرہ رکھنے کا پھیلا ہوا گول ظرف جو تنکوں بنا گیا ہو، پھیلواں منھ کی اتھلی ٹوکری یا ڈلیا

چَنْگیری

چھپرکٹ جس کا بالائی حصہ گول ہو، چھوٹا شامیانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْگیر کے معانیدیکھیے

چَنْگیر

cha.ngerचंगेर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: معماری

چَنْگیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روٹی، پھول اورمٹھائی وغیرہ رکھنے کا پھیلا ہوا گول ظرف جو تنکوں بنا گیا ہو، پھیلواں منھ کی اتھلی ٹوکری یا ڈلیا
  • خوان کا سرپوچ، تورہ پوش
  • آٹے کے پیڑے کی چپٹی کی ہوئی شکل جو روٹی کی شکل بنانے سے قبل انْگلیوں سے تھپک کر یا دبا کر بنالی جاۓ تا کہ اس پربیلن پھرنے لگے
  • (معماری) صدر طاق کے لب کے نچیے اور گلدستہ کی شکل کی بنی ہوئی منْبت کاری

English meaning of cha.nger

Noun, Feminine

  • tray, straw tray or basket for bread or roti
  • utensil for keeping bread

चंगेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धातु आदि का बना हुआ उक्त प्रकार का पात्र
  • बाँस की खमाचियों की बनी हुई छोटी डलिया जिसमें फल, फूल, मिठाइयाँ आदि रखते हैं
  • बाँस की बनी डलिया जिसमें फूल, फल मिठाई आदि रखते हैं
  • मशक, पखाल
  • पालने की तरह का वह झूला जो टोकरी और रस्सी से बनाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْگیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْگیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words