تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْگِری" کے متعقلہ نتائج

چَنْگِری

ایک زیور ، چھن٘گری (رک).

چَنگْری

مرغابی کی ایک قسم .

چِنگْری

چن٘گڑی (رک) کا مقامی روپ ؛ رک : چنگڑی مچھلی .

چِنگْری مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم جس کے جسم پر کھپرے ہوتے ہین یہ جھینگے اور کیکڑے کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے .

چَنْگیری

چھپرکٹ جس کا بالائی حصہ گول ہو، چھوٹا شامیانہ

چِن٘گاری

آگ، ان٘گارا، شرارہ، آگ کا ذرہ یا چھوٹا ٹکڑا

چَھنگْری

ایک زیور کا نام جو رانْگ کانْسی اور پیتل سے بنتا ہے

چَنْگیر

روٹی، پھول اورمٹھائی وغیرہ رکھنے کا پھیلا ہوا گول ظرف جو تنکوں بنا گیا ہو، پھیلواں منھ کی اتھلی ٹوکری یا ڈلیا

چَنگر

رک : چن٘گیر

چِنگارَہ

چن٘گاری (رک) کی تکبیر.

چنری

رنگ برنگ کا دوپٹا، چونر، مختلف رنگوں کی اوڑھنی، چادر

چَنگی

چن٘گ بجانے والا

چَناری

چنار (رک) سے منسوب ، سرخ .

چِنْگاری لَگانے والا

آگ لگانے والا، معمولی معنوں میں اور مجازاً

چَنوری

چنور (رک) کی تصغیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْگِری کے معانیدیکھیے

چَنْگِری

cha.ngirii•चंगिरी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

چَنْگِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک زیور ، چھن٘گری (رک).

Urdu meaning of cha.ngirii

  • Roman
  • Urdu

  • ek zevar, chhangurii (ruk)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْگِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْگِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone