تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپْ و راسْت" کے متعقلہ نتائج

راسْت

۱. سیدھا (ٹیڑھا کا مقابل) .

راسْتاں

راست (رک) کی جمع ، نیک ، سچے ، دیانت دار لوگ .

راسْتَہ

۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .

راسْتے

راستہ (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

راسْتی

درست ، ٹھیک اچّھا .

رَاسْتا

راستہ، راہ، سڑک، حل

راسْت رَوْشَن

بہرام گور کا وزیر

راسْت ہِیں

عادل ، منصف ، سب کو ایک نظر سے دیکھنے والا .

راسْت گو

صاف اور سچّی بات کہنے والا، حق گو، سچا

راسْت پوش

راستی اور سچائی کو چھپانے والا، کافر

راسْت جُو

حق ڈھونڈنے والا ، راست باز ، ایمان دار ، حق پرست.

راسْت رَو

سیدھا چلنے والا، ایمان دار، دیانت دار، نیک

راسْت راسْت

ٹھیک ٹھیک ، سچ سچ ، صاف صاف ؛ راست براست.

راسْت باز

سچ بولنے والا، دیانت دار، صادق، امین، سچا، بے ریا، سیدھی بات کرنے والا، جھوٹ نہ بولنے والا، پاک دامن، براہ راست

راسْت کار

دیانت داری سے کام کرنے والا ، پرہیز گار ، نیک.

راسْت شِعار

راسْت فِکْر

ٹھیک سوچنے والا ، جس کی فکر میں ٹیڑھ نہ ہو ، خوش فکر ، صحیح الخیال.

راسْت پَسَن٘د

رک : راست باز.

راسْت بازی

دیانت داری، سچائی، حق گوئی، ایمانداری

راسْت پَرَہ

حشرہ جس کے بال یا پر سیدھے ہوں (جھینگر ، ٹڈے وغیرہ) ، سیدھ پنکھے ، راست بال.

راسْت گوئی

راست گو کا کام، سچ کہنا، سچّی بات کہنا، سچ کہنے کا عمل

راسْت رَوی

راست رو کا کام یا عمل، سیدھا چلنا، دیانت داری

راسْت قامَت

صحیح و سیدھے قد والا، جس کے جسم میں جھکاؤ نہ ہو (عموماً انسان یا درخت وغیرہ کے لیے مستعمل) .

راسْت مِزاج

نیک طبیعت، معتدل مزاج، ایماندار

راسْت وَعْدَہ

عہد ایفا کرنے والا ، قول و فعل میں سچا شخص .

راسْت بالی

کامل عیار .

راسْت کاری

راست کار کا کام یا عمل، دیانت داری، سچائی، نیک چلنی

راسْت گاری

قول و عمل کی صحت و راستی ، سچّائی ، صداقت.

راسْت پَیما

(طبیعات) حرارت یا حرارتی شعاعوں کی شدت کو براہ راست ناپنے والا ایک آلہ.

راسْت مِزاجی

راسْت گُفْتار

صاف اور سچّی بات کہنے والا، حق گو، سچّا

راسْت شَہادَت

سچّی گواہی ، حقائق بیان کرنا ، حق بات کہنا ، حقیقت بتانا.

راسْت مُعامَلَہ

سچا، امانت دار، صالح، وہ شخص جس کی معاملات صاف اور سچی ہو

راسْت گُفْتاری

راست گفتاری کا عمل، سچّی بات کرنا

راسْت کِرْدار

سچ بولنے والا، دیانت داری سے کام کرنے والا، راست باز

راسْت مُعامَلَگی

راسْت کِرْداری

راست کردار کا کام یا عمل، راست بازی، دیانت داری سے کام کرنا، سچّائی ، نیک چلنی

راسْت بَراسْت بے کَم و کاسْت

سچ سچ ، بغیر کسی کمی کے.

راسْت بَراسْت بِلا کَم و کاسْت

سچ سچ ، بغیر کسی کمی کے.

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا

غریب آدمی اگر سچ بھی بولے تو اسے جھوٹ سمجھا جاتا ہے یا عدالت میں جھوٹا گردانا جاتا ہے

راسْتی سے

نرمی سے ، ایمانداری سے ، دیانتداری سے ، انصاف سے ، سچائی سے .

راسْتی شِعار

راسْتی پَسَنْد

وہ جو سچَائی کو پسند کرے، سچَا، حق پسند

راسْتَہ بَنْدی

سڑک بنانا .

راسْتی مَنِش

سچّا ، صادق ، بے ریا ، ایمان دار .

راسْتی آشْنا

راسْتی آمیز

سچّا ، حقیقت پر مبنی .

راسْتا دھیر

سیدھی طرف ؛ دائیں جانب .

راسْتی پَسَندی

راسْتی شِعاری

راسْتی مُوجَب رَضائے خُداست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سچّائی سے خدا خوش ہوتا ہے سچ ، بولنا چاہیے .

راسْتانَہ

راست کی مانند ، حقیقت پر مبنی ، صحیح طور پر .

راسْتے میں ٹوکْنا

راہ چلتے میں روک کر کسی سے کوئی بات کہنا .

راسْتَہ ڈُھونڈْنا

. ذریعہ یا وسیلہ تلاش کرنا ، موقع ڈھونڈنا .

راسْتِین

حقیقی ، واقعی .

راسْتَہ بَنْد کَرنا

راستہ روک لینا، جانے نہ دینا

راسْتَہ بَنْد ہونا

راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

راسْتَہ بَنْد ہو جانا

راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

راسْتے میں پَڑْنا

کسی مقام یا عمارت وغیرہ کا راستے میں آنا یا ہونا .

راسْتَہ پَکڑو

راستہ لو، جاؤ دور ہو، چلتے پھرتے نظر آؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپْ و راسْت کے معانیدیکھیے

چَپْ و راسْت

chap-o-raastचप-ओ-रास्त

اصل: فارسی

وزن : 1221

چَپْ و راسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دایئں بایئں، ادھر ادھر

شعر

English meaning of chap-o-raast

Noun, Masculine

  • right and left, carelessness, unsteadiness, want of principle, on all directions

चप-ओ-रास्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दायें-बाये, इधर-उधर, दोनों ओर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپْ و راسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپْ و راسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone