تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتی" کے متعقلہ نتائج

راسْتی

درست ، ٹھیک اچّھا .

راسْتی پَر ہونا

. حق پر ہونا ، سچّا ہونا ، سچائی پر ہونا .

راسْتی شِعار

راسْتی شِعاری

راسْتی سے

نرمی سے ، ایمانداری سے ، دیانتداری سے ، انصاف سے ، سچائی سے .

راسْتی آمیز

سچّا ، حقیقت پر مبنی .

راسْتی آشْنا

راسْتی پَسَنْد

وہ جو سچَائی کو پسند کرے، سچَا، حق پسند

راسْتی مَنِش

سچّا ، صادق ، بے ریا ، ایمان دار .

راسْتی پَسَندی

راسْتی پَر آنا

. ٹھیک ہونا ، درست ہونا ، سیدھے راستے پر آنا ، نیک یا اچھا بن جانا .

راسْتی کا چَلَن

نیک چلنی

راسْتی پَر لانا

درست حالت پرلانا ، سیدھا کرنا .

راسْتی پَر آ جانا

. ٹھیک ہونا ، درست ہونا ، سیدھے راستے پر آنا ، نیک یا اچھا بن جانا .

راسْتی مُوجَب رَضائے خُداست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سچّائی سے خدا خوش ہوتا ہے سچ ، بولنا چاہیے .

راسْتی را زَوال کے باشَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سچّائی کو زوال نہیں .

دَسْتِ راسْتی

درباری امرا و وزرا جو بادشاہ یا کسی امیر کے قریب دائیں جانب بیٹھیں، خواص

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز بَہ اَز راسْتی فِتنَہ اَنگیز

ایسا جھوٹ جس سے رفع شر یا کسی بھلائی کا پہلو نکلتا ہو شر انگیز سچ سے بہتر ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتی کے معانیدیکھیے

راسْتی

raastiiरास्ती

اصل: فارسی

وزن : 212

راسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مستقیمانہ ، سیدھا ، ایمان داری سے .
  • ۱ . (i) سچّائی ، صداقت .
  • درست ، ٹھیک اچّھا .
  • (ii) دیانت داری ، ایمانداری .
  • ۲ . درستی ، تصحیح ، اصلاح ، درست ہونے کی حالت .
  • ۳ . خط کے مسطح یا جسم کے مستقیم ہونے کی کیفیت ، سیدھ ، سیدھا پن ، سیدھا ہونا .
  • ۴ . سچ ، راست ، درست .
  • ۵ . رَوِش و رفتار یا چال چلن کے لحاظ سے درست .

شعر

English meaning of raastii

रास्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

راسْتی کے قافیہ الفاظ

راسْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words