تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپاوَلی" کے متعقلہ نتائج

چَپاوَلی

جنگ لڑنے کا ایک طریقہ (چپاول، مخالف پر دور سے فوج کے حصہ کو جدا کرکے اچانک حملہ کرنا)، چھپ کر حملہ کرنے کا انداز

چَپاوَلی دَسْتَہ

گوریلا فوج کے سپاہی

چَپاوَلی جَنگ

جنگ کرنے کا ایک طریقہ، چھاپہ مارجنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپاوَلی کے معانیدیکھیے

چَپاوَلی

chapaavaliiचपावली

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: جنگی

چَپاوَلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگ لڑنے کا ایک طریقہ (چپاول، مخالف پر دور سے فوج کے حصہ کو جدا کرکے اچانک حملہ کرنا)، چھپ کر حملہ کرنے کا انداز
  • گوریلا جنگ نیز اس طریقے سے لڑنے والا سپاہی

English meaning of chapaavalii

Noun, Masculine

  • a battle tactic of attacking stealthily or suddenly

चपावली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंग लड़ने की एक विधि (चपावल, विरोधी पर दूर से सेना के भाग को अलग करके अचानक हमला करना), छुप कर हमला करने की विधि
  • गुरिल्ला युद्ध और उस विधि से लड़ने वाला सिपाही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپاوَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپاوَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words