تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپّی" کے متعقلہ نتائج

چَپّی

جسم کا سہلانے یا ہاتھ پاؤں دبانے کا عمل، آرام پہن٘چانے کی غرض سے بدن کی مالش، چمپی

چَپّی والا

ہاتھ پاں٘و یا جسم دبانے والا .

چَپّی کرنا

پا چَپّی

پان٘و دابنے کا عمل ، تکان دور کرنے کے لئے پان٘و پر مٹھیوں سے متواتر ہلکی ضربیں لگانا ، پان٘و کے پٹھوں کی مالش .

پَے چَپّی

آہستہ آہستہ پاؤں دبانے کا عمل، پاؤں کی مالش

پانو چَپّی

پان٘و دبانے کا عمل.

مُٹّھی چَپّی

چپی کرنے کا عمل، پانو دبانا، بدن کی مالش کرنا

پاؤں چَپّی کَرنا

۔ پاؤں دبانا۔

پانو چَپّی کَرْنا

پان٘و دبانا ، مٹھیاں بھرنا ، مشت مالی کرنا

مَکّھی چَپّی کی خِدمَت

مکھیاں اُڑانے اور پاؤں دبانے کی خدمت یا نوکری

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپّی کے معانیدیکھیے

چَپّی

chappiiचप्पी

وزن : 22

چَپّی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • جسم کا سہلانے یا ہاتھ پاؤں دبانے کا عمل، آرام پہن٘چانے کی غرض سے بدن کی مالش، چمپی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

चप्पी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेवा-भाव से धीरे-धीरे हाथ-पैर दबाने की क्रिया या भाव, चंपी, मालिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words