تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپُّو" کے متعقلہ نتائج

چَپُّو

ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)

چَپُّو پَیرا

آبی حیوانات یا پرندے جن کے پان٘و چپّو کی مانند ہوتے ہیں .

چَپُّو لَلُّو

مطلب نکالنے کی خوشامندانہ باتیں، جھوٹی تعریف، خوشامد، للو پتو

چَپُّو مارْنا

رک : چپو چلانا .

چَپُّو چَلانا

چپو کو پانی میں حرکت دینا، کشتی کھینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپُّو کے معانیدیکھیے

چَپُّو

chappuuचप्पू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: زربافی

چَپُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)
  • کھڑاؤں، چپل
  • (زربافی) بادلے کی مہری یعنی پیالے نما من٘ھ بڑھانے کا تِہ کوری شکل کا قلم

شعر

English meaning of chappuu

Noun, Masculine

चप्पू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

چَپُّو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone